ایک بات اور بھی ، نستعلیق کی بجائے ڈیفالٹ (تھیم؟) میں فونٹ پڑھنا نسبتا آسان ہے لیکن وہاں یہ مشکل ہے کہ کہیں تحریر مکمل اور درست اور کہیں ڈبوں کی شکل نظر آتی ہے تحریر کی بجائے ۔
شکریہ سعود بھائی میں ٹھیک ہوں ، آپ خیریت سے ہیں ؟ ، اپگریڈ سے پہلے ٹیسٹ فورم میں چند ایک مشکلات تھیں لیکن اپگریڈ کے بعد یہاں ٹیکسٹ پڑھنے میں آسان نہیں ہے ، کیا آپ نے سیٹنگز تبدیل کی ہیں ؟ فونٹ سائز بہت چھوٹا ہے پڑھنے میں بالکل نہیں آ رہا
نہیں میں تو لگتا ہے خونخوار ہوتی جا رہی ہوں :happy:
ابھی شاید بجلی چلی جائے اور پھر اگر میں سو گئی تو آنلائن نہیں آنا ہو سکے گا ۔
مقدس میں ٹھیک ہوں ، آپ اپنا خیال رکھیں ، کسی دن آنلائن ہوئے تو تفصیل سے بات کریں گے ۔