نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    وا وا

    وا وا
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اسلام علیکم

    توبہ توبہ۔۔ کیسی باتاں کرتی ہیں آپ:whew:
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اسلام علیکم

    ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:surprise: بوری بھی سفید اور سیاہ ہوتی ہے
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اسلام علیکم

    جان لیوا غلطی۔۔۔۔ کے ساتھ بوری ہی پہنائی جاتی ہے، کرماں آلیو :worried:
  5. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اسلام علیکم

    اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :nerd: پھر آوازِ دوست بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بوری کا ناپ دے آئیں:battingeyelashes:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    مینوں بُٹ دماغ نوں ایدی سمجھ نئی جے پئی۔:whew: کسی جملے وچ کِنج ورتاں گے ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سلام ہے اس بندے کو۔۔۔۔

    ابھی پرسوں ہی میٹھی میٹھی عزت افزائی ہوئی ہے ۔۔۔ تسی فیر پنجابی لکھ دتی اے۔:nottalking:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    گو میرا سوال لڑی سے کلی طور پر غیر متعلق ہے۔ لیکن یہیں پوچھنا چاہوں گا۔ کیا یہ ونگار یا ونگاری دوسری ثقافتوں میں بھی رائج ہے یا صرف پنجاب میں ہی ہے۔ (اگر کچھ معلومات ہیں تو ضرور بتا دیجیے) 'کُشی' اور 'کَشی' پیش والا تباہ کرنے، مارنے کے لیے اور زبر والا بڑھانے کے لیے !!!
  9. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اسلام علیکم

    جی۔ اب بھائی نے اتنے مان سے کہا تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔ ایسے میں تصدیق کرنا تو فرض بنتا تھا۔ :) اور ملکی قوانین کے تحت (پتہ نہیں اب یہ 1973 کے آئین کے تناظر میں ہے یا نہیں:p) تصدیق کرنے والے پر لازم ہے کہ وہ اپنی designation بھی ظاہر کرے۔ :battingeyelashes:
  10. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف السلام علیکم ! مختصر سا تعارف

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں اچھا کام کر رہے ہیں۔ (y) یہ 'سادہ' کا تو پتہ ہے۔ 'سادہ سی' کی کوئی مثال اگر ہو جائے تو۔ اس گزر بسر کے لیے دیس پردیس میں نوکریاں کر کر کے تھک گئے ہیں۔۔۔ بھائی جان یہ کام ہمیں بھی سکھائیں۔ :idontknow:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارف ناچیز

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں ۔۔ سرکار :waiting: :cool2:
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ترجمہ اپنا اپنا

    جی ضرور بضرور :lightbulb: پہلے اردوساگر صاحب سے یہ معلوم کیا جانا چاہیے کہ انھیں 'مزید روشنی' کی ضرورت بھی ہے یا نہیں ۔۔۔ کیا پتہ پہلے ہی زیادہ ہو :)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اسلام علیکم

    عارفانہ، قلندرانہ اور مستانہ ارشاد وا وا وا
  14. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اسلام علیکم

    گوگلی۔۔۔ایسی کچھ ٹرم کرکٹ میں بھی ہوتی ہے۔ اگر یہاں مراد گوگل کی مونث ہے ۔۔ تو یقین جانیئے 70 سے 80 فیصد 'زبان کی مار' ہی پڑے گی۔ پر احتیاطً ذرا دیوار سے دور ہو جائیں:p
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ترجمہ اپنا اپنا

    بجا فرمایا حضرت صاحب :battingeyelashes: ۔۔ محمداحمد بھائی ۔۔۔ لگتا ہے۔۔۔ آپ بھی کراس کو :redheart: پر ہی لے گئے ہیں
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اسلام علیکم

    ڈپٹی لچک سپیشلسٹ:cool2:
  17. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اسلام علیکم

    ابھی بھی:thinking:
  18. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اسلام علیکم

    گوگل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cautious: یہ تم اچھا نہیں کرتے:p
  19. عبدالقیوم چوہدری

    محفل متراں دی

    وا وا۔ ودھیا ملک جی۔۔ اج صبح کم تے نکلن لگیاں گڈی سٹارٹ کیتی تے موڈیولیٹر تے ایخو کلام چل پیا۔ تے ہُن آ کے محفل کھولی تے پہلے ای مراسلے وچ ایدے تے نظر پے گئی۔ اے کدرے میں نیناں دے آکھے تے نئی لگ پیا۔۔خیر۔۔۔ جے اے گل ٹھیک وی اے تے آخر وچ شہادت تے لبھ جائے گی۔۔۔نا :battingeyelashes:
  20. عبدالقیوم چوہدری

    ’ونڈوز 10 کے بعد کوئی نیا ورژن نہیں آئےگا‘

    شادی کے بارے میں بهی آپ کے خیالات کچھ ایسے ہی نہیں تهے۔۔۔
Top