نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    انسان خطا کا پتلا ہے۔۔۔ بار بار غلطی کرتا ہے۔ آپ کے کیس میں یوں بھی کہا جا سکتا ہے۔ ہادیہ خطا کی پتلی ہے (پتلی کی پ پر پیش پڑھی جائے) :battingeyelashes:
  2. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    مجھے بھی السلام علیکم کسی نے محفل پر ہی ٹھیک کروایا تھا۔ :):):)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ترجمہ اپنا اپنا

    آپ ان کراسز کو 'کرش' :redheart:سمجھا کریں :winking:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    توبہ - 111 بیشک اﷲ نے اہلِ ایمان سے ان کی جانیں اور ان کے مال، ان کے لئے جنت کے عوض خرید لئے ہیں، (اب) وہ اللہ کی راہ میں قتال کرتے ہیں، سو وہ (حق کی خاطر) قتل کرتے ہیں اور (خود بھی) قتل کئے جاتے ہیں۔ (اﷲ نے) اپنے ذمۂ کرم پر پختہ وعدہ (لیا) ہے، تَورات میں (بھی) انجیل میں (بھی) اور قرآن میں...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سلام ہے اس بندے کو۔۔۔۔

    بجا فرمایا۔ تصدیق کنندہ کو کم از کم 21 توپوں کی سلامی وہ بھی جرمن گوستاف
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سلام ہے اس بندے کو۔۔۔۔

    :laughing::laughing::laughing:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    تذکرہ چند کھیلوں کا!

    ایک گیم یہ بھی ہوتی تھی۔ اے ہم 'چکہ دوڑانا یا چلانا' کہتے تھے یہاں بچے ہاتھ سے ٹائر کو چلا رہے ہیں، جبکہ ہم چھوٹی سی چھڑی سے اسے چلایا کرتے تھے۔ اس کے علاوہ سائیکل کے ریم کو چلانے کا بھی اپنا ہی لطف تھا کہ چلاتے ہوئے ساتھ منہ سے موٹر سائیکل کی آواز بھی نکالی جاتی تھی۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    اردو سوشل میڈیا سمٹ کا مختصر احوال سماء ٹی وی کی رپورٹ

    ٹرافی تو نہیں شاید اسناد وغیرہ کا اعلان ہوا ہے
  9. عبدالقیوم چوہدری

    تذکرہ چند کھیلوں کا!

    آپ کی بات صحیح ہے۔ جب ہم چھوٹے تھے تو اپنے بڑے کزنز و گلی محلے کے بڑے بچوں وغیرہ کو دیکھ کر کھیلوں کی طرف متوجہ ہوتے تھے۔ آج کے بچے، جب اپنے سے بڑوں کو زیادہ وقت موبائل کے ساتھ لگے دیکھتے ہیں تو وہ ان کے ہی نقش قدم پر چلیں گے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    تذکرہ چند کھیلوں کا!

    پتنگ بازی کے بعد سب سے زیادہ کُٹ بنٹے یا کینچے کھیلنے پر پڑی۔ ان دو اشیا کا گھر کی چار دیواری کے اندر سے برآمد ہوجانا بھی ایک بلبلاتے دن کی ابتدا ہوتی تھی۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اسلام علیکم

    ہیں۔۔۔ جناب۔۔۔ آپ یہ نقاب والے :terror:تو نہیں:worried::sad2:
  12. عبدالقیوم چوہدری

    اردو سوشل میڈیا سمٹ کا مختصر احوال سماء ٹی وی کی رپورٹ

    کل ہی ہمیں معلوم ہوا ہے کہ محفل کے ایک پرانے ساتھی جناب محسن حجازی کو بہترین اردو ٹویپ کے انعام سے نوازا گیا ہے
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ترجمہ اپنا اپنا

    وا وا ۔۔۔ ویسے ۔۔۔۔ اگر 'کسی' کا بھی تعارف ہو جائے ۔۔۔ تو شاید ان کا سرمہ مزید فروخت ہونا شروع ہو جائے:battingeyelashes:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ترجمہ اپنا اپنا

    دونوں طرف کی نظر سے دیکھ لیا۔۔کمال ہے بھئی ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون سا سرمہ لگاتے ہیں محمداحمد بھائی
Top