دیکھ لیتی تو افسوس کے ساتھ ساتھ ٹکور کا بندوبست بھی کروا لاتی۔
حیران کن۔۔۔۔۔۔۔ کہ آپ نے سب کچھ سن ہی رکھا ہے۔
اررے ہم ماڈرن ابا جی ہیں۔۔اس لیے بچوں سے مار بھی ہنسی خوشی کھا لیتے ہیں۔ ورنہ جو 'کُٹ شریف' میرے ابا جی مجھے لگایا کرتے تھے، اس پر زیادہ نہیں تو 200 صفحات کی کتاب لکھی جا سکتی ہے۔...