میرا خیال ہے یہ ان کے اپنے متعلق ہے:battingeyelashes:
شکر ہے میں نے عارف پائین والا مطلب نہیں لیا۔ :roll: یہ تو ہمیں کچیاں اکھیاں مروانے لگے تھے۔:whew:
واللہ ۔۔پیداواری سرگرمیوں کے کچھ معنوں پر اندرون خانہ خفیہ گفت و شنید ضرور جاری تھی، لیکن میں نے جنابِ محمداحمد کے موٹے تازے الفاظ سے پہلے...