’میرے علم میں آیا ہے کہ ان انتخابات میں پوسٹل بیلٹنگ میں بڑے پیمانے پر بےضابطگیاں ہوئی ہیں‘
برطانیہ کی رسپیکٹ پارٹی کے جارج گیلووے نے حالیہ عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی ناز شاہ سے شکست کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جارج گیلووے کو ناز شاہ کے ہاتھوں بریڈ فورڈ ویسٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا...