امر صاحب۔
آداب و سلامِ مسنون
سب سے پہلے تو معذرت کہ تاخیر سے حاضر ہوا۔
’’ ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی ( تھی ) ‘‘
بہر کیف آپ کا مختصر سا تعارفی مراسلہ نظر نواز ہوا
آگاہی اور خوشی حاصل ہوئی کہ محفل میں ایک اور
ادب دوست ، شاعر اور نثر کار کا اضافہ ہوا۔
دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے...