نتائج تلاش

  1. مغزل

    کشمکش میں رہتا ہوں ....

    اور میں نے کبھی علامت پر غور ہی نہی‌کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  2. مغزل

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    بہت خوب جناب
  3. مغزل

    بے بسی

    لیجئے سعود صاحب بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ دلق بردوش ہوگئے ہیں کیا ؟؟ :confused:
  4. مغزل

    آرزوئے وصال مت کیجے

    یہ آپ پر منحصر ہے ۔۔۔ جب جناب فرمائیں گے۔۔ بندہ حاضر ِ خدمت
  5. مغزل

    بے بسی

    ُ’’ آرزوے وصال مت کیجئے ‘‘ میں خوف میں مبتلا ہوگیا تھا کہ عمار صاحب اتنا قریب ہونے کے باوجود اب شرفِ ملاقات نہیں بخشیں گے۔۔ خیر۔۔ وہ تو بعد میں کھلا کہ یہ ربط تھا۔ ربط دیکھ چکا ہوں آپ ملاحظہ کیجیئے شکریہ
  6. مغزل

    آرزوئے وصال مت کیجے

    بہت خوب جناب واہ واہ ۔۔ غزل آفرینی اور متانت ایک ساتھ ۔۔ سبحان اللہ ۔ خوش رہیئے عمار بھائی۔ والسلام
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    پیارے صاحب ۔۔ الحمد للہ میں ٹھیک ہوں۔۔۔۔۔۔۔:)
  8. مغزل

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    میں خود چراغ رگڑ رگڑ کر تنگ آگیا ہوں۔۔ :eek: جن ہے کہ مشقِ سخن سے باز ہی نہیں آتا۔ :grin: کہتا ہے قصیدہ ہوا تو باہر آؤں گا۔:grin:
  9. مغزل

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    : قبلہ جواباً عرض ہے کہ ’’ جنات ‘‘ بذلہ سنج بھی بلا ہوتے ہیں۔۔:grin: سو سنار کی ایک لوہار کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin::grin: punga:
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ہممم۔۔ جناب ۔۔ قمریوں، بلبل اور گلزار سے یاد آیا عندلیب کافی دن سے غائب ہیں۔۔ اللہ خیر کرے۔۔ کسی کو کوئی خبر ہے۔۔۔؟
  11. مغزل

    تاسف ایک افسوس ناک خبر

    بہت شکریہ وارث صاحب۔ ایک افسوس ناک خبر کہ : میرے بہت عزیز دوست شبیر نازش کی بھابھی محترمہ گزشتہ رات انتقال کرگئیں۔ ہماری دعا کے اللہ تبار ک و تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے (اٰمین) آپ سمیت احباب سے دعا کی درخواست ہے۔ (آپ مناسب خیال کیجئے تو الگ لڑی بنادیجئے)
  12. مغزل

    بے بسی

    والسلام کوہساروں کی وادی سے ہجرتی اسیرِ حلقہء کاکلِ شہرِ دلبراں ’کراچی‘ م۔م۔مغل
  13. مغزل

    زرداری کی چھ گیندیں

    خرم صاحب کہاں گئے ہیں آپ ؟؟
  14. مغزل

    شعر اور تکرارِ لفظ

    بہت خوب سلسلہ ہے خرم شہزاد خرم شہزادے۔ شاباش
  15. مغزل

    دنیا کی دس بہترین ڈرائیور خواتین

    میرا نہ کوئی بڑا بھائی ہے اور نہ بڑی بہن۔۔ بھائی کی کمی وارث صاحب نے پوری کردی اور بڑی بہن کی جی جی نے۔۔۔ بڑی بہنوں سے تو ڈرنا چاہیئے نا۔۔۔؟؟ اور پھر اس بات میں سچ بھی شامل ہے۔۔:grin:
  16. مغزل

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    بھئی میں‌نے کسی طرح تمہیں ٹین ایج میں شامل کرنے کی کوشش کی تھی۔:grin::grin: اب نہ مانو ۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے ۔۔۔ کیوں کہ 19 کے بعد لوگ بوڑھے ہوجاتے ہیں۔۔:grin::grin: اس طرح تو میں تمہیں بڑھیا بڑھیا کہوں گا۔۔۔۔۔۔۔:grin::grin::grin:
  17. مغزل

    دنیا کی دس بہترین ڈرائیور خواتین

    جی جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔توبہ کرتا ہوں، بس اب خوش۔۔؟؟؟
  18. مغزل

    لمحۃ فکریہ

    خرم صاحب۔۔ آپ اگر آنکھیں بند کرلیں۔۔ یا وابستگی کی پٹی باندھ لیں۔۔تو کچھ بھی نظر نہیں آتا تصور و قیام پاکستان کا معاملہ تسلط سے آزادی تھا۔۔۔ امریکہ کا معاملہ تیل اور وسائل کے نام پر قبضہ ہے۔ روس کو جو حال ہوا۔۔ اس میں کون تھا سب کو پتہ ہے۔۔۔ عراق، لیبیا، صومالیہ، افریقہ ، فلسطین اور...
Top