امان بھائی ایک گزارش میری بھی ہے.
چونکہ یہ بات آپ کی اکثر کاوشات پر نوٹ کی کہ آپ اساتذہ کی طرف سے اصلاح مل جانے پر بھی مطمئن نہیں ہو پاتے اور اصلاح در اصلاح کے متمنی ہوتے ہیں. جس کے سبب بعض اوقات اشعار کا مرکزی خیال کہیں غائب ہو جانے کا امکان بڑھ جاتا ہے.
انسان کی کوئی بھی تخلیق غلطی سے مبرا...