نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    شکریہ. پچھلے سال پہلی دفعہ تکلیف ہوئی تھی. تب الٹرا ساؤنڈ کلیئر آیا تھا. کل ڈاکٹر نے فی الحال میڈیسن دی ہے. اور تکلیف برقرار رہنے کی صورت میں سی ٹی سکین کا مشورہ دیا ہے.
  2. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کل گردوں میں درد ہونے کی وجہ سے افطاری میں صرف سکن جبیں اور فروٹ چاٹ پر گزارا کیا. ابھی سحری میں آلو اور لوکی کی ترکاری، روٹی، دہی اور چائے. الحمد للہ دوائیاں بھی سحر و افطار کا حصہ ہیں.
  3. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    قوم نے فہیم اشرف سے ساری امیدیں باندھ لی ہیں. لہٰذا اس سے کم ہی امید رکھی جائے. اللہ خیر ہی کرے. بےچارہ نہ چل سکا تو اس قوم نے پٹائی بھی اس کی ہی کرنی ہے. باقی سب کو چھوڑ کر.
  4. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    یعنی اب 4 کا انتظار کیا جائے.
  5. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    20 پر 6 آؤٹ ہونے کے بعد یہ بھی غنیمت ہیں.
  6. محمد تابش صدیقی

    جزاک اللہ. بس جناب روزانہ رات کو یہ شامت آتی ہے. سارا دن غائب رہنے کی سزا دی جاتی ہے. :)

    جزاک اللہ. بس جناب روزانہ رات کو یہ شامت آتی ہے. سارا دن غائب رہنے کی سزا دی جاتی ہے. :)
  7. محمد تابش صدیقی

    پکوڑوں کی فضیلت

    ساتھ چٹنی مفت ملے گی.
  8. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ایکسپریس کا لنک ہے. نیٹ سے ہی اٹھایا. اردو میں ہی پھینی لکھ کر گوگل امیج سرچ کیا جائے تو انہی میں سے اٹھائی ہے.
  9. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مونگ اور مسور کی دال، شامی کباب، دیسی گھی لگی روٹی، پھینی، دی اور چائے. الحمدللہ
  10. محمد تابش صدیقی

    صِبۡغَۃَ اللّٰہِ ۚ وَ مَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰہِ صِبۡغَۃً * اللہ کا رنگ اختیار کرو۔ اس کے رنگ سے...

    صِبۡغَۃَ اللّٰہِ ۚ وَ مَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰہِ صِبۡغَۃً * اللہ کا رنگ اختیار کرو۔ اس کے رنگ سے اچھا اور کس کا رنگ ہو گا؟* البقرة
  11. محمد تابش صدیقی

    مسجد آنے جانے میں خوب بھیگا.

    مسجد آنے جانے میں خوب بھیگا.
  12. محمد تابش صدیقی

    حضرتِ غالب سے معافی طلب کرنے کے بعد...

    واہ صاحب کیا رنگ جمایا ہے. بہت خوب نوید بھائی غالب اس کو دیکھتے ہی تلملا جائیں گے کیا
  13. محمد تابش صدیقی

    اب مزیدار ہوا چل رہی ہے

    اب مزیدار ہوا چل رہی ہے
  14. محمد تابش صدیقی

    یہاں بھی بادل اچانک ہی آئے. مغرب سے پہلے آثار تک نہ تھے. اچانک کالی گھٹا چھا گئی. اور گرج چمک کے...

    یہاں بھی بادل اچانک ہی آئے. مغرب سے پہلے آثار تک نہ تھے. اچانک کالی گھٹا چھا گئی. اور گرج چمک کے ساتھ بارش شروع
  15. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری کھجور، آلو چنا چاٹ، آلو کے پکوڑے، سبزی رول، فروٹ چاٹ، روح افزاء کھانے میں دال چاول الحمد للہ
  16. محمد تابش صدیقی

    پہلی افطاری کے ساتھ ہی گرج چمک اور بارش شروع. الحمد للہ

    پہلی افطاری کے ساتھ ہی گرج چمک اور بارش شروع. الحمد للہ
  17. محمد تابش صدیقی

    سحر و افطار میں کھانا ؟؟

    پر تم کچھ کھا ضرور لینا. پہلے ہی سب کچھ چھوڑ کر یہ حال بنایا ہوا ہے.
  18. محمد تابش صدیقی

    روزہ، گرمی اور بازار.

    روزہ، گرمی اور بازار.
Top