دیکھیں جی سال میں ایک دفعہ تو کچوری کھانے کو ملتی ہے.
میں بھی پراٹھا نہیں کھاتا، دیسی گھی لگی روٹی کھاتا ہوں.
پکوڑوں کا بھی یہی سیزن ہوتا ہے. یا کبھی بارش ہو جائے.
بس ٹھونسنے سے گریز کر لیں تو اعتدال کے ساتھ کھانے میں حرج نہیں. :)
لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ؕ
"اللہ کسی متنفّس پر اس کی مقدرت سے بڑھ کر ذمّہ داری کا بوجھ نہیں ڈالتا."
البقرہ
گرمی کے روزوں کے تناظر میں آج کا کیفیت نامہ