نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    ماشاء اللہ. آپ کی لکھائی ہے؟ بہت عمدہ
  2. محمد تابش صدیقی

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    ڈراپ باکس سے اس طرح امیج یہاں شئر نہیں ہوتی امیج کا ربط یہ ہے. یہاں اپلوڈ کر کے اس کا ڈائرکٹ لنک یہاں شئر کریں.
  3. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    کچھ عرصہ قبل درج ذیل تصویر فیس بک پر پوسٹ کی تھی. پروگرامنگ اور گرم چائے ایک ساتھ نہیں چل سکتے. یا تو پروگرامنگ کیجیے یا گرم چائے پیجیے.
  4. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    یہ آپ کی پسندیدہ ایموجی ہے یا موڈ ہی ایسا رہتا ہے؟ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    حیدرآبادی قبولی بریانی

    کڑی پتے کا پودا تو ہمارے گھر موجود ہے. جس کی تصویر شئر کی. مالی سے کہا تھا. اس نے لا کر لگا دیا. آج کل عمرہ کرنے گیا ہوا ہے، آئے گا تو پوچھ لوں گا. :P
  6. محمد تابش صدیقی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    اس بات سے مراد یہی ہے جو خلیل بھائی نے کہا. ایک طرف اپنی خامیوں پر احساسِ ندامت اور دوسری طرف اللہ کی رحمت سے امید. "میرا سب کچھ غلط ہے" کی کیفیت مایوسی نہیں بلکہ احساسِ ندامت کے ساتھ. اور پھر اللہ کی مغفرت کی طلب اور رحمت کی امید.
  7. محمد تابش صدیقی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    اس سے مجھے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی بات یاد آ گئی. مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ اگر فیصلہ ہوا کہ ایک بندہ جنت میں جائے گا تو مجھے امید ہے کہ میں ہی وہ شخص ہوں اور اگر یہ فیصلہ ہوا کہ ایک بندہ جہنم میں جائے گا تو مجھے خوف ہے کہ کہیں میں ہی نہ ہوں.
  8. محمد تابش صدیقی

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    کچھ لنکس ایکسپائر ہو چکے ہیں. باقی آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: سر نہ سجدے سے اٹھا تاخیر پر تاخیر کر ٭ نظرؔ لکھنوی

    سر نہ سجدے سے اٹھا تاخیر پر تاخیر کر ذرے جو تحتِ جبیں آئے انہیں اکسیر کر بندۂ رب بن کے روشن اپنی تو تقدیر کر عالمِ کن ہے ترا قبضے میں یہ جاگیر کر عشقِ باری، حبِّ احمدؐ، انسِ مخلوقِ جہاں یہ ہیں اجزائے ثلاثہ ان سے دل تعمیر کر دامنِ ہستی میں تیرے جو ہیں ذرے خاک کے ضربِ اللہ ھو سے اس مٹی کو پُر...
  10. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    چاء پینی تے نخرہ کی؟ :P
  11. محمد تابش صدیقی

    عشقِ باری، حبِّ احمدؐ، انسِ مخلوقِ جہاں - یہ ہیں اجزائے ثلاثہ، ان سے دل تعمیر کر - نظر لکھنوی

    عشقِ باری، حبِّ احمدؐ، انسِ مخلوقِ جہاں - یہ ہیں اجزائے ثلاثہ، ان سے دل تعمیر کر - نظر لکھنوی
  12. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    کوئی گل نئیں. اسٹرا لا کے پی لیاں گا.
  13. محمد تابش صدیقی

    حیدرآبادی قبولی بریانی

    آپ کے لیے ایک اور جگہ اپلوڈ کر کے : :)
  14. محمد تابش صدیقی

    حیدرآبادی قبولی بریانی

    دالوں میں کَڑی پتے کا بگھار بھی دیا جاتا ہے۔ اس پودے سے الحمد للہ پورا محلہ فیض یاب ہوتا ہے۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    حیدرآبادی قبولی بریانی

    ہمارے گھر لگا کڑی پتہ کا پودا
  16. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    اس کام کے لیے واہگہ بارڈر پر انڈین فوجی کے سلپ ہونے کی ویڈیو بارہا شئر کی ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    نمکین چاول پکانے کا آسان طریقہ - پردیسیوں اور چھڑوں کے لئے خاص پیشکش

    کافی پہلے ایک دفعہ گھر والوں کی غیر موجودگی میں بڑے بھائی اور میں نے مونگ کی دال بنانے کا پروگرام بنایا۔ جب بن کر تیار ہوئی چمچ پر لگی دال کو ڈونگے میں نکالنے کے لیے جھٹکا دیا۔ دال تو چمچ سے نہ اتر سکی، البتہ چمچ ڈونگے میں اور چمچ کا دستہ ہاتھ میں رہ گیا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد فرقان بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    ماشاء اللہ۔ تو بالآخر محنت رنگ لے آئی۔ بہت مبارک ہو۔ :)
  19. محمد تابش صدیقی

    نمکین چاول پکانے کا آسان طریقہ - پردیسیوں اور چھڑوں کے لئے خاص پیشکش

    ہمارے ایک خالو بہاری ہیں۔ ان کے گھر روز ایک وقت چاول ضرور بنتے ہیں۔ :)
  20. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (رمضان آ رہا ہے)

    رمضان کے حوالے سے اس سے پہلے ایک اور بھائی نے اصلاح کے لیے نظم پیش کی تھی۔ :)
Top