آپ سمجھے نہیں. دیکھیں اگر کوئی چیز مجھے محفل پر بھی مل رہی ہے تو میں کہیں اور لینے کیوں جاؤں گا؟
ہاں البتہ اگر کچھ ایسا مواد ہے جو محفل ہر موجود نہیں اور وہاں پر ہے تو اس حوالے سے ہی آگہی حاصل کرنا چاہ رہا ہوں.
وہاں جا کر مجھے شاعری اور نثر کے شعبہ میں محفل کے مقابلہ میں رائی برابر ہی مواد نظر...