نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ڈاکٹر عاطف ملک عین میم کو مبارکباد

    جو مریض ان کے ہاتھوں کام آئے گا، اس کے لواحقین کو مرثیہ بھی لکھ کر دیا کریں گے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    کمال بھول گیا اور زوال بھول گیا

    اوپر بتا چکے ہیں کہ کمال بھول گیا جمال بھول گیا
  3. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ایک فالتو کا خرچہ کیا ہے یہ موبائل کیمرہ زوم لینز خرید کر. اس کو بھی ٹیسٹ کیا.
  4. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    بارش کے بعد سورج اور بادلوں کا ایک منظر
  5. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کل آندھی اور بارش کے بعد گیراج میں پھیلے بوگن ویلیا کے پھول اور پتے
  6. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    دو دن پہلے گھر کے باہر والی کیاری کا منظر
  7. محمد تابش صدیقی

    تھائی ساٹے سٹر فرائے

    ہے بھی ساٹے والی ساس. کیا پتہ سوٹے والی ساس ہی ہو. تھائی لینڈ پہنچتے پہنچتے ساٹے ہو گیا ہو.
  8. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویسے ساگ اس طرح کی پتیلی میں نہیں بنتا.
  9. محمد تابش صدیقی

    ‏"اپنے رب کو پکارو گِڑ گِڑاتے ہوئے اور چپکے چپکے ، یقینا وہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔"

    ‏"اپنے رب کو پکارو گِڑ گِڑاتے ہوئے اور چپکے چپکے ، یقینا وہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔"
  10. محمد تابش صدیقی

    ‏اُدۡعُوۡا رَبَّکُمۡ تَضَرُّعًا وَّ خُفۡیَۃً ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿ۚ۵۵﴾...

    ‏اُدۡعُوۡا رَبَّکُمۡ تَضَرُّعًا وَّ خُفۡیَۃً ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿ۚ۵۵﴾ سورة الاعراف
  11. محمد تابش صدیقی

    چکن اور ہرے زیتون کی اسپیگیٹی

    اگر ساتھ ساتھ ریسیپی بھی پیش کریں تو لڑی کی افادیت بڑھ جائے گی. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطار میں کھجور، آلو مٹر کی چاٹ، فروٹ چاٹ، دہی بڑے کھانے اور آج سحری میں نہاری دہی، پھینی، چائے الحمد للہ
  13. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویسے اب مجھے اس کلر کا ساگ دیکھنے کا اشتیاق ہو رہا ہے. :P
  14. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    باقی وضاحت یہاں. :)
  15. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ کا کلر بلائنڈنس کا ایشو تو نہیں ہے؟
  16. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    اس میں پہلے اعراب اور علامات کی کمی تھی. وہ پوری ہو گئی ہے؟
Top