نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    ٹیگ کرنے کے بعد پوسٹ کر دیں. بعد میں تدوین پر کلک کریں. اور نام کی جگہ جو لکھنا ہے، لکھ دیں.
  2. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    جو بات درست نہ ہو. وہ نہیں لکھی جاتی. :) نام کافی ہے. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    ظہیر بھائی، گھر میں فلٹر لگایا ہوا ہے.

    ظہیر بھائی، گھر میں فلٹر لگایا ہوا ہے.
  4. محمد تابش صدیقی

    آمین. جزاک اللہ تمام احباب کی دعاؤں اور نیک خواہشات کا شکریہ.

    آمین. جزاک اللہ تمام احباب کی دعاؤں اور نیک خواہشات کا شکریہ.
  5. محمد تابش صدیقی

    3 عدد چھوٹی پتھریاں پائی گئی ہیں. ان شاء اللہ میڈیسن اور بہت زیادہ پانی سے نکل جائیں گی. یورک...

    3 عدد چھوٹی پتھریاں پائی گئی ہیں. ان شاء اللہ میڈیسن اور بہت زیادہ پانی سے نکل جائیں گی. یورک ایسڈ بھی بڑھا ہوا ہے. دعاؤں کی درخواست
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

    یہ تو ایسے لکھا ہےجیسے بابا جی یہاں بیٹھے پڑھ رہے ہوں.
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

    اگر مزید میچ نہ ہو سکا تو پاکستان 19 رنز آگے ہے ڈک ورتھ لوئس کے حساب سے.
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

    جیسے ہی حفیظ کو چھکا مارنا یاد آیا. آؤٹ ہو گیا
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

    ابھی تو جیتنا ضروری ہے. امکانات والی بات ابھی دور ہے
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

    کافی دیر بعد سنگل بننے پر کراؤڈ کی طرف سے زوردار تالیاں
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

    ایک اوور پاکستانی شائقین کو اوقات پر واپس لے آیا.
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

    چلو جی. اظہر علی بھی پارٹنر کے غم میں چل دیے
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

    کرک انفو پر کمنٹ Deep: "Just checked that Fakhar Zaman has a List A avg. of 50.46 and a S/R of 94+ - how did it take until 27 for him to get a crack? (perhaps, only Fawad Alam can answer that ...)"
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ:چیمپئنزٹرافی،ساتواں میچ

    اللہ تعالیٰ فخر زمان کو قوم کی نظر سے بچائے. آمین
Top