نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    اسکین بینک : افسانہ

    بالکل ۔ متعلقہ دھاگہ میں کچھ چیزوں کی نشاندہی کر دی تھی ۔ آپ نے وہاں اسکین کے امیجز شامل نہیں کیے ۔ امیجز شامل کرنے سے اراکین کو کام کرنے میں آسانی رہتی ہے ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    اسکین بینک : ناول

    اسکین بینک (ناول) (یہ فہرست لائبریری کے لیے اسکین کیے گئے عنوانات پر مشتمل ہے۔)
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    بالکل ٹھیک ہے ، کل بات ہو گی انشآللہ ، شب بخیر عائشہ ، اللہ حا فظ
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    میسج راستے میں اٹک جاتا ہے عائشہ عزیز ایرر آجاتا ہے ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ میں تو بہت وقت آنلائن رہی ۔ اس وقت آخری بار آنلائن ہوئی تھی اب صبح کو آؤں گی ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    السلام علیکم سارہ خان ، کیا مصروفیت رہی آج؟
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    السلام علیکم سارہ خان ، کیا مصروفیت رہی آج؟
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    السلام علیکم ، کیسی ہیں عائشہ ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    @محمد امین بھائی ، شمشاد بھائی نے آپ کو ٹیگ کیا ہے ۔ چوتھا صفحہ
  10. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  11. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

    وقفے وقفے سے نظر ڈالتے رہیں اگر کوئی آنلائن دکھائی نہ دے ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    میں ابھی شمشاد بھائی کو ٹیگ کر رہی ہوں : تیسرا صفحہ
  13. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

    سعود ابن سعید بھائی ، آپ بھی آںلائن ہوں تو دیکھتے رہیے گا اور قیصرانی صاحب آپ بھی جس وقت آنلائن ہوں
  14. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

    شمشاد بھائی ، میں نے پندرہ صفحات کے روابط فی الحال یہیں دے دیئے ہیں ۔ اگر اراکین کو رہنمائی کی ضرورت ہو تو آپ دیکھ لیجیے گا ۔ مجھے کچھ دیر کے لیے آف ہونا ہے ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

    http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/nov/IbW/IbW-0008.gif http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/nov/IbW/IbW-0009.gif http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/nov/IbW/IbW-0010.gif http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/nov/IbW/IbW-0011.gif...
  16. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

    اگلے صفحات کے روابط : http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/nov/IbW/IbW-0003.gif http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/nov/IbW/IbW-0004.gif http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/nov/IbW/IbW-0005.gif http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/nov/IbW/IbW-0006.gif...
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    ایسا کریں شمشاد بھائی کو کر دیں زین ابھی وہاں پوسٹ شامل نہیں کر سکیں گے انھیں الگ سے کرنا پڑے گا ۔ اس کا کوئی حل سوچتے ہیں تب تک ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    آپ ہی اس وقت آنلائن تھیں اس لیے آپ کو ہی کر دیا :happy: آپ کسی کو بھی کر سکتی ہیں اور اگر کوئی دوسرا نام آنلائن نظر نہ آئے تو فائدہ اٹھا کر تین صفحات کے لیے مسلسل بھی خود کو ٹیگ کر سکتی ہیں ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ موسم اچھا ہے سردی آ چکی ہے کراچی میں بھی ۔ کوئٹہ موسم کی کیا اپڈیٹ ہے ؟
Top