سعود بھائی ، آپ جلدی جا رہے ہیں اگر کچھ عرصہ بعد وہاں جاتے تو کسی اور سے بھی آپ کی ملاقات ہو سکتی تھی :happy:
فریحہ گڑیا کو بہت پیار اور اگر ممکن ہو تو فریحہ کی آج کی تصاویر کی فرمائش ہے۔
زین بھائی ، آپ کو لائبریری میں دیکھنے کی خواہش بالآخر مکمل ہوئی :happy: دلی خوشی ہوئی، خیلی خوش آمدید !
آپ نے ٹائپنگ مقابلہ کا لکھا تھا ناں اس لیے مقدس کے ساتھ آپ کو بھی ٹیگ کر دیا ہے :happy: یہ صفحہ آپ کے لیے ۔
سعود بھائی کب متوقع ہے کہ سفر منزل تک پہنچے گا ؟ اور گھر میں سب اداس ہو رہے ہوں گے ، سب کو سلام اور آداب پہنچا دیں ۔ فریحہ گڑیا آپ کے ساتھ ہیں اس وقت ؟