کرنا یہ ہو گا کہ یہاں اسکین صفحات پوسٹ ہوتے رہیں گے اور ایک لائبریری رکن کو اس صفحہ کو ٹائپ کرنے کے لیے ٹیگ کر دیا جائے گا ۔ ٹیگ کیے گئے لائبریری رکن اس صفحہ کو ٹائپ کرنے کے بعد لائبریری اراکین میں سے کسی بھی دوسرے نام کو ٹیگ کر دیں گے اگلا صفحہ ٹائپ کرنے کے لیے اور یہ سلسلہ یوں آگے بڑھے گا ۔...
السلام علیکم
اپگریڈ کے بعد فورم پر سب کو ٹیگ ٹیگ کھیلنا مل گیا ہے اس لیے ایک لائبریری ٹیگ گیم بھی ہونا چاہیے :happy: ۔ یہ پوسٹ اسی سلسلے میں ہے : کرنا یہ ہو گا کہ یہاں اسکین صفحات پوسٹ ہوتے رہیں گے اور تمام لائبریری اراکین کو ٹیگ کیا جائے گا ۔ اور ان صفحات کی ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کی جائے گی...
السلام علیکم ، نبیل بھائی ، سعود ابن سعید بھائی ، اگر یہ معلوم کرنا ہو کہ تمام لائبریری اراکین میں سے کون کون سے اراکین کسی عنوان پر کام میں انگیج ہیں یا ان کے پاس کوئی کام نہیں ہے یعنی وہ کسی بھی مرحلے میں انگیج نہیں ہیں تو اس کے لیے کوئی فیچر موجود ہے کیا ؟
:happy:
ساتھ تو میں فہیم کا دینا ہے کیونکہ اداسی کو زیادہ دیر تک نہیں رہنا چاہیے لیکن شرط یہ ہے کہ فہیم خود اپنی بھی کلاس لیں گے کچھ کیونکہ یہ آغاز بھی فہیم نے کیا تھا ۔
:happy: :happy: :happy:
مجھے بریکنگ نیوز یاد دلا رہی ہیں فرحت ، یاد نہ ہی دلائیں ۔ اگر پھر سے لکھنا شروع کر دیا میں تو شاید لوگ ناراض ہو جائیں گے ، پہلے ہی بڑی مشکل سے میں اس ہفتہ خود کو روکا ہے بریکنگ نیوز میں لکھنے سے :happy: