محب علوی ، کتاب کے صفحات کی تعداد کم لکھی ہوئی ہے آپ کی پوسٹ میں ۔ یہ تعداد تقریبا چار سو سے چند صفحات زائد ہے جیسا کہ مکالمہ میں آپ کو نشاندہی کی تھی ۔ اس کے علاوہ جو صفحات ( تین افسانے) ٹائپ ہو چکے ہیں ان کے روابط یہاں شامل نہیں کرنا ہیں یاد رہے ورنہ وہ دوبارہ ٹائپ ہو جائیں گے ۔