دل سے لکھی گئی اور تلخ حقیقت دکھاتی تحریر۔۔
بہت خوب زبیر بھائی جان۔۔۔
زبیر بھائی، آپ کے جذبۂ حب الوطنی کو سلام!! کیونکہ ہم نے بہت سے ایسے پاکستانی بھی دیکھے ہیں جو ملک سے ایک قدم باہر نکالتے ہی ملک کو گالیاں دینے لگتے ہیں اور اپنے لوگوں کو ہی پست جاننے لگتے ہیں۔ جبکہ آپ سے گفتگو کرتے وقت آپ کی...