نتائج تلاش

  1. حسان خان

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    اُن لوگوں کی عقل کو سلام جو ایک شامی آمر بشار الاسد کے کندھے پر بندوق رکھ کر دنیا بھر کے شیعوں پر گولہ باری کر رہے ہیں۔
  2. حسان خان

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    تحریکِ انصاف کی خامیاں گنوانے کے بعد کوئی مجھے یہ بتائے کہ اس سے بہتر جماعت دوسری کون سی ہے جسے ووٹ دیا جائے؟ اگر میں تحریکِ انصاف کو ووٹ نہ دوں تو کیا میں متحدہ اور اے این پی جیسی لسانی دہشت گرد جماعتوں کو ووٹ دوں، پی پی پی جیسی غنڈوں کی پشت پناہی کرنے والی جماعت کو ووٹ دوں، یا پھر کئی دفعہ کی...
  3. حسان خان

    ریستوران میں مذاق (ذرا ہٹ کے)

    موٹر سائیکلوں کی دکان میں ذرا ہٹ کے http://www.facebook.com/photo.php?v=4593554520913
  4. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

    میرے دوست حسن نقوی کی کراچی کی لی گئی ایک تصویر: ربط
  5. حسان خان

    پاکستان میں الیکشن کسطرح ہونگے؟ نقشہ

    معلوماتی مراسلے کے لیے شکریہ :)
  6. حسان خان

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    علامہ اقبال نے اسی افغان قوم کے بارے میں یہ بھی فرمایا تھا: آسیا یک پیکرِ آب و گل است ملتِ افغان در آن پیکر دل است
  7. حسان خان

    ٹاک شو کے ذریعے پاکستان اور افغانستان کو متحد کرنے کی کوشش

    اسلام آباد – پاکستان اور افغانستان ہمیشہ ہی ذرائع ابلاغ میں ایک دوسرے کے بارے میں گفتگو کرتے رہتے ہیں مگر شاذ ہی ایک دوسرے سے روبرو بات چیت کرتے ہیں۔ لیکن اب ایک ٹیلی ویژن ٹاک شو اس رجحان کو تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان "سرحد کے اس پار" نامی پہلا مشترکہ پروگرام...
  8. حسان خان

    امریکہ دی پاکستانی زنانياں دی آمدنڑ دے موقعے ودھانڑ لئی مدد

    ہاں یار انیس بھائی، ڈالر کمانے کا اچھا طریقہ ہے۔ :)
  9. حسان خان

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    بھائی جان، مجھے کسی بھی گروہ کی یوں تعمیم سخت ناگوار گزرتی ہے۔ جس قبائلی علاقے نے طالبان دیے ہیں، اُسی قبائلی علاقے سے شاہد آفریدی جیسے لوگ بھی تو اٹھے ہیں۔ آپ اُن لوگوں کا انسانی رخ دیکھنے کی بھی تو کوشش کیجیے۔
  10. حسان خان

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    افغان وحشی قوم نہیں ہے، نہ ہی قبائلی علاقے کے لوگ وحشی یا جانور ہیں۔ وہ بیچارے بھی ویسے ہی اس آفت کا شکار ہیں، جیسے ہم اور آپ ہیں۔
  11. حسان خان

    پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنا وژن پیش کر دیا۔

    بھائی یہ کیسا منشور ہے جو کھل ہی نہیں رہا؟ :D
  12. حسان خان

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    یہ خارج از امکان تو نہیں کہ شہریوں پر حملے کے پیچھے غیر ملکی دشمنوں کا ہاتھ ہو، لیکن اگر ایسا ہے بھی تو طالبان کے ترجمان کا کوئی تردیدی بیان کیوں جاری نہیں ہوتا؟
  13. حسان خان

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    الیکشن کمیشن نے خالی خانہ شامل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ :) http://dailysahafat.com/urdu/pakistan/archives/134612
  14. حسان خان

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    خیر، عمران خان اور تحریکِ انصاف پر اس بارے میں تنہا تنقید نہیں کی جا سکتی، دوسری جماعتیں بھی اب فوجی آپریشن ختم کر کے طالبان سے مذاکرات کرنے کی بات کر رہی ہیںِ۔ http://www.thenews.com.pk/Todays-News-13-21290-All-parties-support-dialogue-with-Taliban...
  15. حسان خان

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ساجد بھائی، اب اے این پی سمیت دوسری بڑی جماعتیں بھی طالبان سے مذاکرات کی بات کر رہی ہیں۔
  16. حسان خان

    ریستوران میں مذاق (ذرا ہٹ کے)

    فوٹو سٹوڈیو میں ذرا ہٹ کے http://www.facebook.com/photo.php?v=4085175371752
  17. حسان خان

    ریستوران میں مذاق (ذرا ہٹ کے)

    http://www.facebook.com/photo.php?v=4291139880736
  18. حسان خان

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    مجھے اس پالیسی سے اختلاف ہے۔ جس دہشت گرد اور ریاست مخالف تنظیم کی وجہ سے ہزاروں فوجی جوان اور بے گناہ شہری شہید ہو گئے ہیں، اُسے شک کا فائدہ دے کر مذاکرات کی بات مجھے سمجھ نہیں آتی۔ آخر اُن سے کن نکات کی بنیاد پر مذاکرات ہوں گے؟ اور پہلے جو مذاکرات ہوئے ہیں وہ بھی تو کبھی موثر اور دیرپا ثابت...
  19. حسان خان

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    عمران خان نے جس طرح اِن چند سالوں میں اپنا سیاسی قد بنایا ہے، اُس سے تو یہ محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان فلاحی کاموں کے ساتھ ساتھ اب سیاست کرنا بھی سیکھ گیا ہے۔
  20. حسان خان

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    "طالبان کی بات مان لینی چاہیے اور ملک میں اسلامی نظام رائج کرنا چاہیے۔" (عبدالستار ایدھی) ایدھی صاحب، آپ ہمارے ہیرو ہیں، خدارا ہماری قوم پر رحم کیجیے اور ایسی باتیں مت کیجیے۔
Top