مقدس ، اپنا خیال رکھیں اور ہاں آپ اس طرح نہیں لکھا کریں "میرے کو" بلکہ "میرے کو" کی بجائے "مجھے" لکھا کریں ناں ۔
اچھا لگے گا اگر آپ اس طرح لکھیں "مجھے"
ایسے چند مزید صفحات بھی ملیں گے ۔ پوری کتاب اسکین ہو جانے کے بعد یہ چند صفحات دوبارہ اسکین کرنا پڑے تھے کیونکہ یہ کسی بھاری بھرکم سائز کے فارمیٹ میں اسکین ہو گئے تھے ۔
مقدس ، آپ کے کام کرنے اور نہ کرنے کے لیے ووٹوں پر ٹائی پڑ گئی ہے مجھے اپنا ووٹ اب کاسٹنگ ووٹ کے طور پر استعمال کرنا پڑے گا :happy:
میں آپ کو ایک راز کی بات بتاؤں ، مجھے بھی ڈانٹ پڑا کرتی تھی اس لیے میں آل از ویل کی تھیوری اپنا لی