نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    اپنا خیال رکھیں اور طبیعیت جلد ٹھیک کریں ۔ اب ایک ساتھ دس صفحات ہوں گے ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    شمشاد بھائی ، مزید صفحات کی تقسیم کر سکتے ہیں اس ربط پر اسکین صفحات لے کر ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    مقدس کوئی بات نہیں ، یہاں رات کے اب ڈھائی بجنے والے ہیں ، اب ہم دوبارہ باتیں کر لیں گے ناں جب آنٹی دوبارہ آئیں گی ۔ میں بھی اب آف ہو رہی ہوں اللہ حافظ اور شب بخیر ۔ آپ اپنا خیال رکھنا ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    تھینکس امین بھائی ، آپ نے واقعی وعدہ پورا کر دکھایا !
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    امین بھائی میں چیک کر لیا تھا عظیم بیگ چغتائی کے آدھے صفحات باقی ہیں ابھی ۔ اب سونے جا رہی ہوں میں بھی ، مزید تفصیل کل انشآءاللہ ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    شب بخیر آنٹی اللہ حافظ
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    اپنا بہت خیال رکھیے گا ، بس اب آپ آتی رہیں گی ناں ؟
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    جی ، ابھی میں باقی سب کا بھی تعارف کروا دوں یہ سب صبح جب آئیں گے تو بہت خوش ہوں گے ، عائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز ، فرحت کیانی ، تبسم ، نیلم ، سارہ خان
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    آنٹی ، آپ امین بھائی کی خبر لیں ذرا ، ہم نے کہا بھی تھا کہ پہلے سے بتائیں آپ کے آنے کا ، انھوں نے نہیں بتایا ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    زبردست امین بھائی ، یہ آپ نے اتنا اچھا کیا ہے اور واقعی آپ نے وعدہ پورا کیا ! مجھے بہت ایکسائٹمنٹ ہو رہی ہے ، اب ہم اپنی فیمیل پارٹی بنائیں گے !:happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    سوری ، میں پوچھا ہی نہیں آپ کی طبیعیت کیسی ہے ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    ہم سب بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں اور یہاں سب بہت اچھے ہیں آپ کو بالکل ہم بور نہیں ہونے دیں گے آپ دیکھیے گا !
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    ہاں واقعی ، میں بھی یہی سوچ رہی ہوں کہ ہم کیا کہیں ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    واؤ ، شاندار ، واقعی امین بھائی ؟ مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے !
  15. سیدہ شگفتہ

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    مجھے اس دن اچھا لگا تھا جب آپ نے لائبریری ٹیگ میں مقدس کا صفحہ لکھا تھا ، ویل ڈن !
  16. سیدہ شگفتہ

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    الٰہی خیر ، زین بھیا کیا نیند میں لکھیں گے :happy: ویسے امین بھائی ، آپ بہت کئیرنگ ہیں ناں ، مجھے اتنی اچھی لگی یہ بات آپ کا زین بھائی کے لیے اس طرح لکھنا ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    و علیکم السلام ، اردو محفل میں خوش آمدید !
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    فورم اراکین میں پراٹھا بنانے کا مقابلہ ہو تو میں بھی حصہ لوں گی ۔ :happy:
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    ہاہاہا بچارے شادی شدہ لوگ :happy: آج تو خود کر لیے ہیں کل سے دوں گی آخر نیکی کا کام ہے !
Top