نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    ذوالقرنین
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    ایک روشن صبح کا آغاز !
  3. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    کھانسی کا علاج کیا کیا مقدس ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    ابھی تو آغاز ہوا ہے اور بہت اچھا ہوا ہے ، اللہ کرے تمام دن ایسے ہی بہت اچھا گزرے ، آمین ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    یہ لیجئے خرم بھائی
  7. سیدہ شگفتہ

    اپڈیٹ : ابن الوقت

    پہلا اسکین صفحہ (39) : ٹائپنگ مکمل از مقدس دوسرا اسکین صفحہ (40 - 41) : ٹائپنگ مکمل از زین تیسرا اسکین صفحہ (42 - 43) : ٹائپنگ مکمل از شمشاد چوتھا اسکین صفحہ (44 - 45) : ٹائپنگ مکمل از محمد امین پانچواں اسکین صفحہ (46 - 47) : ٹائپنگ مکمل از میر انیس
  8. سیدہ شگفتہ

    کتاب مکمل اسکین ہو گئی ، اللہ کا شکر ۔

    کتاب مکمل اسکین ہو گئی ، اللہ کا شکر ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    اسکین بینک : بچوں کی نظمیں

    پھول پھول
  10. سیدہ شگفتہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    یہ لیجیے شمشاد بھائی۔ ایک صفحہ پہلے بھی ٹیگ کیا ہوا ہے اس دھاگے کے پچھلے صفحات میں ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    سعود بھائی ، میں کافی انتظار کیا آج ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    یہ لیجیے خرم بھائی
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    یعنی کام کی ترتیب نہیں واضح ہوتی کہ کہاں سے کرنا ہے ، کیسے کرنا ہے ؟ یا یہ کہ کام واضح ہے لیکن مکمل طور پر کام میں توجہ مرکوز ہوتی ہے ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    جب ڈانٹ پڑتی ہے تب یا جب کام زیادہ ہوتا ہے تب ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    نہیں ناں ، میں دونوں جانب ہوں :happy:
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    آفس میں سر کھپتا ہے کیا :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    اگر طبیعت خراب ہو تو آرام کرنا اچھا لگتا ہے ۔ لیکن طبیعت جلدی ٹھیک کر لینی چاہیے ورنہ صرف آرام کرنا بہت بور کرنے لگتا ہے ۔ مقدس ، آپ گھر میں اکیلی ہیں یا امی کی طرف ہیں ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    آخری صفحات باقی ہیں لیکن اب ایک ساتھ نہیں کروں گی ورنہ آپ نے سب ایک ساتھ کر لینا ہیں اب کم کم اپلوڈ کروں گی ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    میں ٹھیک ٹھاک ، اللہ کا شکر ۔ کیا مصروفیت چل رہی ہے اس وقت ؟
Top