نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  3. سیدہ شگفتہ

    امین بھائی ، اسکینر خودکشی کرنے کا آسان ذریعہ ہے اتنا تھکا دیتا ہے یہ :( کیمرے سے صحیح پریکٹس...

    امین بھائی ، اسکینر خودکشی کرنے کا آسان ذریعہ ہے اتنا تھکا دیتا ہے یہ :( کیمرے سے صحیح پریکٹس نہیں ہو پائی ابھی تک اس لیے اسکیننگ ہی کرنا پڑ رہی ہے ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    سعود بھائی ، آپ پتا کریں ذرا

    سعود بھائی ، آپ پتا کریں ذرا
  5. سیدہ شگفتہ

    اپڈیٹ : ابن الوقت

    لائبریری ٹیم الف عین الف نظامی حسن نظامی خرم شہزاد خرم ذوالقرنین Zeeshan Haider زین @ساجد سند باد سیدہ شگفتہ سید مقبول شیرازی زلفی شاکر القادری شمشاد عائشہ عزیز فاتح فرحت کیانی فرخ منظور fahim قیصرانی مقدس محمد امین @محب علوی محمد وارث مصباح مہوش علی mr-pakistani میر انیس ناعمہ عزیز نبیل وجی
  6. سیدہ شگفتہ

    اپڈیٹ : ابن الوقت

    مصنف : ڈپٹی نذیر احمد کل صفحات : 292 اسکین : مکمل اپلوڈڈ اسکین صفحات : 129
  7. سیدہ شگفتہ

    اپڈیٹ : ابن الوقت

    ابن الوقت (اپڈیٹ) ٹائپنگ یہاں جاری ہے ۔ تبصرہ و تجاویز
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    تصاویر پلیز
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    ٹھیک ہے مقدس کل بھیجوں گی آپ کے پاس ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    نہیں سعود بھائی یہاں بھی انا ہزارے ہیں :happy: آپ مجھے کرپٹ ثابت نہیں کر سکتے ، یہ الزام آپ کو واپس لینا ہو گا !
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    مقدس ، میں اپنا لباس خود ہی استری کر لیا !
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    مقدس چلی گئیں کیا ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    بھتیجا پارٹی سے تعلقات ایسے ہی ہیں جیسے پاکستان اور انڈیا کے تعلقات !
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    شب بخیر آنٹی ، اللہ حافظ
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    بے شک حمزہ سے پوچھ لیں :blushing:
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    آپ کی نسبت ممکن ہے پنجاب کے خادم اعلی سے ہو !
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    جی ضرور ، میرا دل ہے کہ میں امی اور ابو کے لیے کچھ ایسا کر سکوں کہ انہیں سچی خوشی ملے ہمیشہ اور ملتی رہے ۔ امی ابو لوگ تو اپنی پریشانی بھی نہیں شیئر کرتے ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    :happy: :happy: :happy: فہیم ، مجھے اتنی ہنسی آئی یہ بات پڑھ کے ۔ سوری سعود بھائی :happy:
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    شمشاد بھائی ، بھابھی کو آداب اور التماس دعا
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    تھینکس آنٹی ، اللہ کرے میں ایسا کر سکوں ، میں تو بہت لا پرواہ ہوں ۔
Top