نہیں ٹھنڈی ہی کھا لی تھی ، گرم کرنے کی زحمت نہیں کی کیونکہ میں خود ہی کھانا تھی کوئی اور ساتھ میں نہیں تھا ورنہ گرم کرنے کی زحمت بھی کی جاتی :happy: ، کل لنچ کے بعد سے کچھ نہیں کھایا تھا ، کتاب مکمل اسکین کرنے کے چکر میں ڈنر گول ہوا اور رات کو ٹھنڈی بریانی سزا میں کھانا پڑی ۔