نتائج تلاش

  1. مغزل

    ’’ خود کُشی ‘‘ میری پہلی نثری نظم

    بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ حوصلہ افزائی کیلئے ممنون ہوں۔ میں خود نثری نظم کے کافروں میں سے تھا لیکن گزشتہ دنوں ۔۔ پاکستان پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے ایک مشاعرے میں ایک نثری نظم ’’ ڈرامہ ‘‘ تنقید کیلئے پیش ہوئی۔۔ جسے پڑھ کر میں نثری نظم پر ایمان لے آیا ۔۔ وہ کیا ہے ۔ کہ۔ بس یونہی ہو گئی " نَظَم...
  2. مغزل

    پاکستان ؟؟؟

    بہت شکریہ ایک بار پھر ۔۔ صمیمِ قلب سے مبارکباد۔ شہزادے مٹھائی نہ کھلاؤ گے کیا ؟؟
  3. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جی ہاں ہر چیز میں فضائی آلودگی ۔۔ ہی شامل ہے اور بس، کیا فجائی اور فضائی آلودگی میں کوئی فرق ہے ؟؟
  4. مغزل

    پاکستان ؟؟؟

    ارے اتنی جلدی ۔۔ اوہ میرے خدا ۔۔ ابھی میں نے مراسلہ روانہ ہی کیا ہے ۔۔کہ فون کی بز ۔۔:grin: ہمممم۔۔ مبارکباد ۔۔ بھیا۔ اس نوید کی جو میں نے تمھیں دی ہے۔ شاباش اسی طرح ۔۔ ’’ لگا رہ ‘‘ اور لے لو اپنی قسمت اپنے ہاتھ اللہ کرے زورِ قلم ، مشقِ سخن تیز
  5. مغزل

    پاکستان ؟؟؟

    خرم شہزادے ۔ ماشااللہ ۔۔ تحریر خوب نکھرتی جارہی ہے۔ اسلوب بھی عمدہ ہے اور موضوع بھی میری ناچیز رائے میں یہ جذبہ قابلِ تحسین ہے ۔۔ ایک نوید سناؤں ؟؟ نہیں یہاں ہیں ۔۔ فون کرو گے ؟ تب۔
  6. مغزل

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    نن نہیں سرکار ۔۔ مجھے تکلیف نہیں پہنچی ۔۔ خدارا ایسا مت کہا کیجئے مجھے تو خوشی ہے کہ قدم قدم پر رہنمائی کرنے والے احباب اور بزرگ موجود ہیں۔ مجھے یقیناً خفت کا سامنا کرنا پڑا اپنی کوتاہی پر۔ آپ کی محبتوں کا اسیر۔ م۔م۔مغل
  7. مغزل

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    ابوشامل, الف عین, امر شہزاد, باسم, حسن علوی, خرم شہزاد خرم, شمشاد, عندلیب, محمد وارث, وجی تمام صاحبان و خاتون کا ایک بار پھر شکریہ۔ والسلام
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    غین ممکن کیوں نہیں جناب ۔۔ ہمیشہ عین ہی ممکن ہوتا ہے۔؟؟
  9. مغزل

    ’’ خود کُشی ‘‘ میری پہلی نثری نظم

    سرکار ۔۔ لاشعوری طور پر آپ کے احسان کی مد میں محسن علوی لکھ گیا۔ مذکورہ مراسلہ مدون کردیا ہے ۔ امید ہے معاف فرمائیں گے۔ والسلام
  10. مغزل

    ’’ خود کُشی ‘‘ میری پہلی نثری نظم

    شکریہ حسن علوی صاحب۔ حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں۔
  11. مغزل

    ’’ خود کُشی ‘‘ میری پہلی نثری نظم

    بہت شکریہ امر شہزاد, خرم شہزاد خرم, محمد وارث صاحبان کرم فرمائی کیلئے۔ والسلام
  12. مغزل

    تھانہ اردو محفل

    تھانیدار جی کیا سینگ کی برآمدی جلدی ہوجائے گی۔۔ مجھے بھونپو بجان ہے ؟؟
  13. مغزل

    ’’ خود کُشی ‘‘ میری پہلی نثری نظم

    ’’ خود کُشی ‘‘ (میری پہلی نثری نظم) پوں پوں۔۔ پم پم۔۔ دھڑ دھڑ دھڑ چل چھیاں چھیاں۔۔۔ لگا رہ لگارہ ۔۔ لگارہ۔ موہے سّیاں تو ہیں پردیس بندر روڈ ۔۔جامع کلاتھ ۔۔ ٹاور ٹاور چر چر چرر چچرررر (بریک لگنے پر گاڑی کے ٹائر چرچرانے کی آواز) اوے ۔۔ اندھے ۔۔۔ چل بے ۔۔۔ او ۔۔۔ اوے ۔۔ دیکھ کر...
  14. مغزل

    مبارکباد م م مغل صاحب مبارک ہو

    آپ احباب کا بہت بہت ممنون ہوں ۔۔ کہ آپ نے اپنی محبتوں کا اسیر بنا رکھا ہے وگرنہ من آنم کہ من دانم
  15. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    بیچاری ہونے کی وجہ سے چڑیل کیا خوبصورت بھی ہوسکتی ہے ؟؟
  16. مغزل

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    محترم احباب ابوشامل, امر شہزاد, حسن علوی, خرم شہزاد خرم, شمشاد, عندلیب, محمد وارث, وجی آپ کی محبتوں کیلیے ممنون و متشکر ہوں۔ والسلام
  17. مغزل

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    شکریہ خرد ۔۔ یہ عقیدت ہم سے ’’ بھی ‘‘ روا رکھئے گا ۔۔ کہ بہ زعمِ خود ۔۔ عقیدت ’’ کیش‘‘ ہیں (cash)۔۔۔۔۔ :grin: (حسن صاحب نے ڈنڈی ماری ہے ۔۔ بھتیجی کو متعارف کروادیا ۔۔ بھتیجے کو ۔۔ بلیدان کی نذر کردیا ) :):)
  18. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    موت بھی چلتی ہے لیکن الٹے پاؤں۔۔ الٹے پاؤں کس کے ہوتے ہیں ؟؟؟
Top