میں کیا کہوں ۔۔ عقل تہی داماں ہے۔
بہر کیف ایک تازہ غزل آزادی کے حوالے سے کہی ہے ۔۔
وہ پیش کردیتا ہوں متعلقہ لڑی میں۔
لیکن آج رات ۔۔ یا شام کو ۔۔
کیوں کہ دوپہر میں ٹی وی کی ریکارڈنگ ہے فراغت پاتے ہی ممکن ہوگا۔
والسلام
ثبوت کے بغیر خبر نشر کرنے پر پی ٹی وی ۔۔ کنگال ہوجائے گا۔۔
احمدفراز کے حوالے سے۔۔
آج دوپہر میں امجد اسلام امجد صاحب سے با ت ہوئی۔۔ تھی
ان کی ویب سائٹ ان کے جنم دن کے موقع پر ۔۔ افتتاح کیا جارہا ہے۔
عنقریب ربط فراہم کردوں گا۔
کل رات اڑ رہے تھے ستارے ہوا کے ساتھ
اور میں اداس بیٹھا ہوا تھا خدا کے ساتھ
یا تو قبولیت کا طریقہ بتا مجھے
یا کہہ تو ہاتھ کاٹ کے رکھدوں دعا کے ساتھ
شمیم روش
عشق کے مرحلے بھی کتنے ہیں
دل کسی مرحلے میں رہ جاتا
راستا پوچھتا اگر سب سے
میں کہیں راستے میں رہ جاتا
میں نے ساری وضاحتیں کردیں
ورنہ تو مخمصے میں رہ جاتا
نجم الحسن نجمی
bjoomla صاحب۔
ایک سوال ہے آپ سے ۔۔ ہم جذبہ ِ خیر سگالی کی بات کریں تو آپ اعتراض کیجئے کہ بھارتی کالونی بن گیا ۔
آپ ’’ اپریل فول‘‘ منائیں تو ؟؟
آپ ’’ ویلنٹائن ڈے‘‘ منائیں تو ؟؟
آپ ’’ بسنت ‘‘ منائیں تو ؟؟
آپ ’’ ماں کا دن ‘‘ منائیں تو ؟؟
آپ ’’ باپ کا دن ‘‘ منائیں تو ؟؟
آپ ’’ مزدوروں کا دن ‘‘...
سرکار ۔۔ معافی چاہتا ہوں ۔۔ میرے خیال میں آپ مراسلات پڑھنا گوارا نہیںکرتے۔
یہ مراسلہ دیکھئے ۔۔ کوڑوں اور رجم /سنگساری کی سزا کے حوالے موجود ہیں۔
مزید یہ کہ یہ مراسلات بھی آپ نے نہیں پڑھے،۔
۱۔ حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم مسجد میں...
بہت شکریہ عندلیب۔
وال پیپر کے معاملے میں ۔۔ الف عین اور آپ کا مراسلہ پڑھ کر ۔۔ مجھے نہ صرف خوشی ہوئی
بلکہ افسوس بھی کہ وہاں کے لوگ (مسلمان) اپنے ملک کی کیسی تکریم کرتے ہیں اور وہاں کی حکومت
یہاں کی حکومت کی طرح شرار بازیوں سے باز نہیں آتی۔
موصوف کے ذہن سے تعصب کی گرد جھاڑنے کی کوشش ۔۔...
دوست
مجھ ناچیز سمیت 80 فیصد پاکستانی اسے امریکی کالونی گردانتے ہیں۔
میں گاندھی کی عزت کرتا ہوں کہ وہ منافق نہیں تھے۔ کیا آپ کے علم میں ہے کہ گاندھی جی کئی سپاروں کے حافظ تھے
کہیں خطاب کرنا ہوتا تو سورۃ رحمن کی تلاوت فرماتے۔ (میرے پاس گاندھی جی کے چند خطوط ہیں (اصل) جو ان کی ہینڈ رائٹنگ میں...