جناب میں حاضر ہوں۔۔
لیکن مجھے یہ تو بتا یا جائے کہ مجھے کرنا کیا ہے میں اس ضمن میں ابجد سے بھی واقف نہیں ہوں/
وولٹ ،لگسچر جیسے الفاظ میرے لیے اجنبی ہیں ۔۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے حمید صاحب کے ٹیوٹرل
کا انتظار کرہا ہوں۔۔ کہ کب آئے ۔۔ اور کب میری سمجھ میں کچھ آئے ۔
ویسے میں نے اردو ان پیج کے...