الف عین صاحب ۔۔ عندلیب صاحبہ اور دیگر دوستوں کی نذر
جذبہ خیرسگالی کے تحت کچھ مزید وال پیپر
امید ہے آپ کو یہ کاوش ضرور پسند آئے گی۔
دل آزاری پر ایک بار پھر صمیم ِ قلب سے معذرت خواہ
ملکِ خداداد پاکستان سے
م۔م۔مغل
بہت شکریہ نبیل صاحب ،
دراصل میں نے اس ضمن کوئی خصومت و عناد نہیں برتا تھا
مجھے بھارت میں مقیم دوستوں کی دل آزاری کا احساس ہے جس
کی میں معافی بھی مانگ چکا ہوں۔۔ خصوصاَ الف عین اور عندلیب
سے ۔۔ ۔۔ مجھے لگا کہ میری معافی کی درخواست رد کردی گئی ہے۔
بہر کیف تلافی تو بڑی چیز ہے ۔۔ میں ایک ہدیہ...
ملک کے پرچم اور رنگوں اور اردو محفل کی لوح پر ہونے والی بحث کے جواب میں ماسوائے اظہار ِ شرمندگی اور خفت کے کوئی دوسری کیفیت نہیں۔ میرے نزدیک جناح اور گاندھی جی میںکوئی تفریق نہیں ۔۔۔۔۔ یہ سلسلہ آگے چلا تو مذہب کو بھی لپیٹ میں لے لے گا۔ ۔۔ اس سے پہلے دست بستہ شرمساری میں غرق۔۔ دل آزاری پر معذرت...
بہت شکریہ جناب ۔۔
اس قدر مفصل اور پر مغز گفتگو پیش کرنے کیلئے ۔
میرے پاس رات ہی ۔۔ فکرِ نو شمارہ آیا ہے ۔۔ اس میں انشائیہ پر
ڈاکڑ وزیر آغا صاحب ایک تحقیقی مضمون شامل ہے ۔
کیا میںاسے اسکین کر کے یہں پیش کرسکتاہوں ؟
شرمیلی ہونے کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
شرم کیا غالب کو بھی نہیں آتی تھی۔ ؟؟/
فرماتے ہیں :
’’ کعبہ کس منھ سے جاؤ گے غالب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی ‘‘
i
اہلِ زبان کی با ت نہیں جی جی ۔۔ میں بھی اہلِ زبان نہیں ہوں۔۔
مکانِ دل ۔۔۔ بیانِ دل جیسی تراکیب شاعری میں ملتی ہیں.....
لیکن دبستانِ پنجاب سے ایک شاعر نے ایک نئی ترکیب وضح کی ’’ دل مکان ‘‘
لغت میں موجود نہیں ہے ۔۔ مگر فصحا اور ادبا نے نہ صرف اسے قبول کیا بلکہ اب
یہ مستعمل ہے ۔۔۔ زبان و...
میں نے جو لکھ دیا ہے ۔۔ بھئی ۔۔ قلم کار ہوں ۔۔ مجھے اچھی لگی یہ ترکیب میں نے لکھ ڈالی
تخلیق کار ۔۔ تخلیقی جملے بھی ڈال دیتا ہے تحریر میں ،۔ جیسے ۔ میں نے رات کو شرماتے ہوئے رخصت کیا
یا سورج کو زمین کے سینے پر سائے تراشنے پر معمور کیا۔۔
اسی طرح جیسے میں نے کتوں کے بھونکنے کو قوال پارٹی کی...
جی جی بہ ایں معنی کم سن ہی ہوں ۔۔۔
ویسے آپ کو سب سے پہلے افسانہ ارسال کیا تھا آپ نے ابھی تک
کوئی رائے نہیں دی ۔۔ اب تو میں اسے تین چار جریدوں میں روانہ
بھی کرچکا۔۔۔
آپ کی رائے کا منتظر
مغل
موصوف نے میرے مراسلے پر فوراً ہی جوابی حملہ کیا تھا ۔
مراسلات روانہ کیئے تو غائب ہیں ۔۔ کیوں جناب۔۔ ؟؟
خیریت ۔۔ ؟؟؟ ۔۔۔کہیں کھڑکی پر کسی نے پتھر تو نہیں مادیا۔
تشریف نہیں لائیے گا کیا ؟؟؟؟؟؟؟ :grin::grin:
آپ تو غیر اسلامی ثابت کرنے پہ تلے تھے۔۔۔
اللہ پر جھوٹ اور افتراع بھی گردان رہے تھے۔...