نتائج تلاش

  1. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    اس نام کی کوئی شے ہوگی تو ہاتھ ماریں گے نا ؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
  2. مغزل

    شعر کا جواب شعر میں

    اپنی رفتار پہ نازاں ہے نسیم ِسحری دو قدم چل کے تو دیکھے مری رفتار کے ساتھ ماہرالقادری
  3. مغزل

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    نبیل صاحب اگر اجازت دیں تو میرے ذہن میں ایک تجویز ہے کہ میں بزم کی لوح بنا دیتا ہوں اسی حوالے سے ۔۔ آپ فورم کے حاشیے (باڈر) کو بھی ایسا ہی سبز کردیں تو فورم کی شبیہ خوبصورت لگے گی۔
  4. مغزل

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    شکریہ ’’ دوست ‘‘ ڈاؤن لوڈ کیا یا۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    رہنے دیجئے ۔۔ یہ خواتین کے کام ہیں ۔۔ :grin: آپ کا جملہ یوں ہونا چاہیے تھا۔ ڈر سے اماں کے گرم مصالحہ ڈال دیتی ہونگی کہ دیکھ نہ لے کوئی۔۔۔۔ :)
  6. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    چینی جو مہنگی ہوگئی ہے۔۔۔ کیاصرف چینی ہی مہنگی ہوئی ہے ؟؟؟
  7. مغزل

    محفل میں کچھ مسائل

    منتظمین کا شکریہ۔ میرے ساتھ یہ مسائل نہیں ہیں ۔ بس انڈیس پیج کا معاملہ ابھی موجود ہے۔
  8. مغزل

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    دوستو ، ساتھیو۔ اگست کا مہینہ آنے کو ہے ۔ اس کے استقبال میں اور جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر کررہا ہوں ۔۔ اسے ڈاؤن لوڈ کیجئے اور اپنے کمپیوٹر کے ڈیسک ٹاپ کی زینت بنائیے ۔۔ آپ نے بھی بنائے ہوں تو یہاں شیئر کیجئے ۔۔ بہت شکریہ
  9. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    پڑھ کے مجموعہِ حالات زمانے بھر کا ہاتھ آیا مجھے مضمون فسانے بھر کا انور شعور
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    دل کی دنیا میں گرم مصالحے کا تردد ؟؟
  11. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    انشا اللہ ۔۔ اللہ سے دعا ہے کہ مالک تو ہمیں صراطِ مستقیم پر چلا ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے انعام کیا ۔ اور ان لوگوں کے رستے سے بچا جن پر تیرا غضب ہوا اٰمین ثم اٰمین ۔۔ بجاہ النبی الامین (صل اللہ علیہ والہ وسلم) جذاک اللہ
  12. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    شکریہ بھیا،۔ اگر نہیں مانتے تو نہ مانیں ۔۔ قرآن سے بھی ثابت کیا ہے ۔۔ موصوف اب کیا قرآن کو بھی جھٹلائیں گے۔
  13. مغزل

    گوگل تلاش۔۔ ایک خوش گوار تجربہ

    ،میں نے بھی آزمایا ہے گوگلی کو ۔۔ واہ
  14. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    فاروق صاحب ۔۔ یہ خبر بی بی سی سے لی گئی ہے ۔۔ یہ غلط ہوا۔۔ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔۔کہ دین میں شک کی گنجائش سے رعایت بھی ہے۔ ڈونگا بونگا: غیرت کے نام پر قتل امید ہے اتنا کافی ہوگا۔ آنکھیں کھولنے کیلئے ۔۔۔ اگراب بھی نہ کھلی ہوں۔۔ تو سورۃ بقرہ میں پڑھ لیجئے گا۔۔۔ کہ کن کے دلوں پر مہر لگائی...
  15. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    یہ بھی ملاحظہ کیجئے ،،۔ آپ کا سوال تھا کہ قرآن سے ثابت نہیں ۔۔۔ سورۃ نور پڑھ لیجئے گا۔ بشکریہ دینِ اسلامیہ ویب سائٹ
  16. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    غور کیجیے! اس عورت سے گناہ ہوگیا۔ نہ کوئی دیکھنے والا تھا، نہ شکایت کرنے والا، نہ پکڑنے والا تھا۔ وہ خود سر عام دردناک سزا پانے کے لیے حاضر ہوگئی۔ محض اس تصور سے کہ سزا اسے پاک کردی گی اور اس سے اس کی عاقبت سنور جائے گی۔ اسلامی سزاؤں کا مقصد مجرم کی اصلاح اور معاشرہ میں جرائم کا انسداد ہے۔...
  17. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    فاروق صاحب ۔۔ یہ بھی ملاحظہ کیجئے۔ (ج) حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک غامدیہ عورت حاضر خدمت ہوئی اور عرض کیا یارسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم میں نے زنا کیا ہے، مجھے پاک کردیجیے۔ رسول خدا صلّی اللہ علیہ وسلم نے اس کو واپس کردیا۔ دوسرے دن وہ پھر آئی اور عرض کیا اے اللہ کے...
  18. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    میرے علم میں نہیں ۔ کوئی صاحبِ علم اس کی وضاحت کردے ۔۔ ممنون ہونگا۔
  19. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    (ب) حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ حضرت ماعز بن مالک اسلمی حضور نبی کریم صلّی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یارسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم میں نے اپنے اوپر ظلم کیا ہے اور زنا کا مرتکب ہوگیا ہوں۔ آپ صلّی اللہ علیہ وسلم (مجھ پر زنا کی حد جاری کرکے) مجھے پاک...
  20. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    فاروق صاحب یہ بھی ملاحظہ کیجئے ۔۔ شاید آنکھیں کھل جائیں۔ ۱۔ حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف فرما تھے کہ ایک مسلمان حاضر ہوا اور اس نے با آواز بلند کہا یارسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم میں زنا کر بیٹھا ہوں مجھے پاک کردیجیے۔ آپ...
Top