کیا قائدِ اعظم کا فرمان ۔۔۔ صرف پڑھنے کیلیے ہے۔
بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا پیغام :
میں آپ کو واضح طور پر بتا دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہو گی اور صرف اردو، اور اردو کے سوا کوئی اور زبان نہیں ہو گی۔ دیگر اقوام کی تاریخ اس امر پر گواہ ہے کہ ایک...