نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    ارے یہ کیا بات ہوئی ، لو دسو آئندہ کبھی ایسا مت کیجیے گا اب اس وقت میں بریانی کھا رہی تھی تو آپ بھی شریک ہو سکتی تھیں ناں ، اور رہیے چُپ :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    فرحت کیانی ، کسی رکن کو ٹیگ بھی کر دیں ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    امین بھائی ، یہ صفحات اس ربط پر پوسٹ کر دئیے ہیں ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    تاسف ننھی پری مقدس بٹیا رانی کی صحتیابی کے لئے دعا

    مقدس کے لیے بہت سی دعائیں ۔ اللہ تعالٰی مقدس کو جلد از جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے ، آمین ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    ناعمہ ، میں نے م زبر کے ساتھ پڑھا ہے :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ پتا ہے کل میں نے بارہ چیزیں لے کر سلاد بنایا ، اس وقت مجھے آپ یاد آ رہی تھیں ۔ :happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    بونگیاں ریکارڈ کر لیں تا کہ میں بھی سن سکوں :happy: عائشہ کو سلام پہنچا دیں اور صالحہ کیا کرتی ہیں ؟ کون سے رائٹر ہیں ؟ انٹرنیٹ سے دیکھ رہی ہیں ؟
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    السلام علیکم عندلیب سس ، کیسی ہیں آپ ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    :happy: :happy: کرتے رہیں بھئی کرتے رہیں لیکن اس کا پس منظر کیا ہے یہ بھی بتائیں نا ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    عائشہ عزیز کیسی ہیں ناعمہ عزیز ؟ کیا کر رہی ہیں اس وقت ؟ آپ کی پڑھائی ٹھیک چل رہی ہے ؟ کچھ شیئر کریں فکشن سے ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    :happy: او گاڈ ، یہ آپ سوتے ہو ۔ مجھے اس کا پس منظر بتائیں ، سیاق و سباق کیا ہے ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    کچھ تفصیل بھی بتائیں سعود بھائی کتاب کی ۔ مجھے تو خوشی ہو رہی ہے کہ میں اب اکیلی دیوانی نہیں ہوں لائبریری کے لیے اپنی کتابوں کی قربانی دینے میں ۔ تصویریں بھی دیکھنا ہے اس قربانی کی ۔ بھتیجا پارٹی کی سازش تو نہیں البتہ ان دنوں پارٹی غیر نصابی سرگرمیوں میں شمولیت اور کامیابیاں حاصل کر رہی ہے ،...
  13. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل افسانہ : ممتحن کا پان

    (5) کانپور کے اسٹیشن پر میں نے بیرسٹر صاحب کی خدمت میں التجا کی ۔ وہ کیا التجا تھی ، میں خود نہیں کہہ سکتا کیونکہ نہ میں نے کچھ کہا اور نہ وہ سن سکے ۔ مجبورا انہوں نے کہا : "فرمائیے ۔ ۔ ۔ کیا کہتے ہیں ۔ ۔ ۔" بقول کے یہاں صورت سوال تھی بڑی مشکل سے میں نے کہا : "میری زندگی تباہ ہو جائے گی ۔ ۔...
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    السلام علیکم ، ناعمہ چائے پئیں گی ، آج خوب سارا کام کیا آپ نے ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  17. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل افسانہ : ممتحن کا پان

    میں بدتمیز و بدگو یا زبان دراز نہیں ، مگر منہ سے کچھ سخت جملہ نکلتے نکلتے رہ گیا ۔ لیکن پھر بھی بجائے ان کے برا کہنے کے پان کی مذمت کرنے لگا اور بوجہ پان کے گندہ ہونے کے اس کے چھونے سے مجبوری ظاہر کی ۔ "معاف کیجیے گا" انہوں نے پان کھا کر کہا ۔ "آپ میں تہذیب نہیں ہے۔" یہ الفاظ انہوں نے رویہ...
Top