محمد امین بھائی ، کیا پروف ریڈ اول کے لیے کوئی نام فائنل کیا ہے ؟ اگر ابھی پروف ریڈ اول کے لیے کوئی نام منتخب نہیں ہوا ہو تو فرحت کیانی کو پروف ریڈ کے لیے ورڈ فائل بھیج دیں ۔ فرحت محمد امین بھائی نے اوپر ورڈ فائل کے لیے ربط دیا ہے اسے چیک کرلیں اپنے پاس ۔