نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    "کاش" کا لفظ استعمال کرنا پسند نہیں لیکن ابھی ذہن میں یہی لفظ آیا ہے ، آئی وش کہ یہ میرے پاس ہوتا تو میں بہت جلد اسکین کر لیتی ساری کتب جو گھر میں اور بلکہ پورے شہر میں موجود ہیں ۔ اسکین سے فرصت مل جاتی بہت جلد اور لائبریری میں باقی کام جلدی نمٹا کر انٹرنیٹ کی دنیا کو خدا حافظ کہنا کتنا جلد...
  2. سیدہ شگفتہ

    پروف ریڈ اول مرزا عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    مجھے انٹرنیٹ پر نستعلیق پڑھنا مشکل ہے ۔ کتاب میں پڑھ لیتی ہوں لیکن انٹرنیٹ پر اردو نسخ میں یا پھر تاہوما میں جہاں لکھا ہو آسان ہے میرے لیے ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    پروف ریڈ اول مرزا عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    اوکے ، یہ اسکین لکھا تھا آپ نے دراصل ۔ سمجھ میں آ گئی پی ڈی ایف کی بات ۔ سعود ابن سعید بھائی ، یہ نستعلیق فونٹ سے مجھے نجات دلا دیں کسی طرح پلیز ، اس میں اردو پڑھنا تکلیف وہ ہے میرے لیے ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    اتنی زیادہ جگہ گھیری ہوئی ہے اس نے تو ! سعود بھائی ایک سوال : کتاب کی بائنڈنگ کھولنا ، اسکین کرنا اور پھر کتاب واپس جلد کرنے میں کل کتنا وقت لگے گا ؟ اور اگر کتاب جلد کھولے بغیر اسکین کریں آپ تو پھر کتنا وقت لگے گا ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    پروف ریڈ اول مرزا عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    کیا ہوا امین بھائی ؟ اپنا خیال رکھیں ۔ پی ڈی ایف کی ضرورت کس لیے ہو گی ؟ پروف ریڈنگ تو ورڈ فائل میں کرنا ہوتی ہے شاید ، کیا پی ڈی ایف میں بھی ممکن ہے ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    ٹھیک ہے سعود بھائی اور تصاویر ابھی دکھا دیں ، میرے بیڈ پر اس وقت آدھی سے زائد جگہ کتابوں سے گھری ہوئی ہے ، فہرست بنانے کے لیے ریک سے نکالی تھیں اور نئی خریدی ہیں یعنی نیا اضافہ میری کتب میں :happy: لیکن ابھی مجھے واپس رکھنے کی ہمت نہیں :(
  7. سیدہ شگفتہ

    اپڈیٹ : ابن الوقت

    اسکین صفحہ نمبر 27 (کتاب ص 90 - 91) : ٹائپنگ مکمل از Zeeshan Haider اسکین صفحہ نمبر 28 (کتاب ص 92 - 93) : ٹائپنگ مکمل از مقدس اسکین صفحہ نمبر 29 (کتاب ص 94 - 95) : ٹائپنگ مکمل از زین اسکین صفحہ نمبر 30 (کتاب ص 96 - 97) : ٹائپنگ مکمل از میر انیس اسکین صفحہ نمبر 31 (کتاب ص 98 - 99) : ٹائپنگ مکمل...
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    سعود بھائی ، کتاب اسکین کر لی کیا آپ نے ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    میں کھانا کھانے سے پہلے ہی سو گئی تھی ابھی کچھ دیر پہلے آنکھ کھلی ہے ۔ آپ کا ناشتہ اور دوپہر کا کھانا کیا تھا ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    ٹھیک ہوں سعود بھائی ۔ اللہ کا شکر ۔ یہاں تو بہت شاندار سردی رہی آج ۔ وہاں کا موسم کیسا ہے؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    ہاں یہ دلچسپ ہے ، پنجابی میں "رہتی" اور اردو میں "رہتا" ہے ۔ پر "رہتی اور رہتا" کے فرق کے باوجود درد تو درد ہی ہے بندے کی صحیح سے خبر لیتا ہے :happy: آج تو سارا دن جو بھی ملا سر درد کے ساتھ ہی ملا پر سب سر درد والے وہی تھے جنھوں نے سر کو کھلا چھوڑ رکھا تھا :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    السلام علیکم
  13. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کو اردو نستعلیق کی بجائے اردو نسخ میں دیکھنا کس طرح ممکن ہے ؟

    اردو محفل کو اردو نستعلیق کی بجائے اردو نسخ میں دیکھنا کس طرح ممکن ہے ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    جی ، ابھی بجلی جانے والی ہے تو آرام کرنے کا موقع مل جائے گا ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    ٹھیک ہے عائشہ ، ابھی تو روشنی ختم ہونے والی ہے یعنی بجلی جانے والی ہے واپس آنے پر کروں گی ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    میں اس وقت شدید تھکن سے دو چار ہوں ، سب خیریت رہی سعود بھائی ؟
  17. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    السلام علیکم ، کوئی ہے یا کوئی بھی نہیں ؟
  19. سیدہ شگفتہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    عائشہ عزیز یہ اسکین صفحہ (66 - 67) ٹائپ ہونا باقی ہے ، اسے کر لیں ۔
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    السلام علیکم ، لیکن یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے !
Top