سعود بھائی یہ پوچھیں کہ کیا نہیں کیا تھا ، ویسے یہ میری اور عائشہ کی آپس کی بات ہے :happy: کل ابن الوقت صاحب کے مزے ہو گئے پہلے عائشہ نے انہیں وقت دیا پھر میں نے بھی کئی گھنٹے انہیں وقت دیا :happy:
عائشہ ، کل مجھے چکرا دیا آپ نے :happy: پھر میں نے سب روبط اپنے پاس اپڈیٹ کر لیے تھے کل صفحہ 181 تک ۔ لیکن آپ کی اتنی محنت دیکھ کر مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ اب میں آپ کو پراجیکٹ مینجر بنا دینا ہے ، اتنی محنت کم لوگ کرتے ہیں ۔
سید مقبول شیرازی زلفی بھائی ، صفحہ 88 آپ نے ٹائپ کر کے پوسٹ کر دیا تھا یہاں اور یہاں دونوں جگہوں پر صفحہ 88 دو بار پوسٹ ہوا ہے تاہم صفحہ 89 ابھی ٹائپ ہو کے پوسٹ نہیں ہوا ۔ کیا آپ یہ صفحہ (89) ٹائپ کر چکے ہیں ؟ اس بارے میں اپڈیٹ کر دیں ۔
السلام علیکم سعود بھائی ، خیریت سے ہیں ؟ جی ہاں میں شمشاد بھائی کو رپورٹ کروں گی کہ اس کلب میں ممبران کی تعداد بڑھ رہی ہے :happy:
مجھے کیوں نہیں مل سکتی ممبر شب ؟