امین بھائی ، آپ ، فرحت کیانی ، فاتح بھائی اور اعجاز انکل ( الف عین ) کے نام پروف ریڈنگ کے لیے موجود ہیں ۔پروف ریڈ اول اور دوم کے لیے ان سے رابطہ کر لیں ( یعنی آپ یا پھر فرحت یا فاتح بھائی ۔ ) آخری پروف ریڈنگ عام طور پر اعجاز انکل کرتے ہیں ۔
پروف ریڈنگ کے لیے مختلف جگہوں پر نکات لکھے...