نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    جی سعود بھائی یہ بات تو معلوم ہے لیکن میں سوچا کہ سنچری مکمل ہونے میں تو کافی وقت لگے گا ، تب تک زندگی کا کیا بھروسہ (نہیں دوسروں کا نہیں اپنا لکھا ہے :happy:) تو فہیم سے کہہ دیا اگر فہیم نظر ثانی کرنا چاہیں ۔ جو بات دل میں ہو وہ تو کہہ دینا چاہیے ناں
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    fahim نیا دھاگہ نئے نام سے ہی شروع کر دیں جو آپ نے سوچا ہوا ہے ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    جی آنٹی ۔ محفل فورم کا اتفاق سے معلوم ہوا تھا اور یہاں لائبریری کا لفظ دیکھ کے بہت اچھا لگا تھا ۔ ورنہ اس سے پہلے یعنی فورم سے پہلے میں صرف بلاگ لکھا کرتی تھی بس جب دل چاہتا تھا ۔ آپ کو یہاں کیسا لگا آ کے ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    سولہ دسمبر 2005 ابھی پروفائل سے دیکھ کے بتایا ہے پروفائل دیکھنے سے پہلے سوچا تو صحیح تاریخ یاد نہیں تھی ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    آنٹی کیا آپ کے مشاغل ہیں اور ان کے لئے وقت نکل پاتا ہے یا نہیں ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر! یہ ہفتہ فلو اور بخار میں گزرا لیکن اب طبیعت ٹھیک ہے کھانسی ہے تھوڑی تھوڑی بس ! آپ کی کیا مصروفیات رہیں اس ہفتہ ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    سعود بھائی ، لائبریری کے لیے اپڈیٹ کا خود کار نظام ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    فہیم ۔ طبیعت بہتر ہوئی ؟ امید ہے فلو سے چھٹکارا مل گیا ہو گا ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    السلام علیکم آنٹی ، کیسی طبیعت ہے آپ کی ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    اسکیننگ بھی کی اور ٹائپنگ چند صفحات کیے اور فرصت سے فائدہ اٹھا کر کتابوں کی فہرست بنانے کا سلسلہ دوبارہ جاری کیا لائبریری کے لیے کچھ جگہوں پر بات ہوئی تھی گزشتہ دنوں وہاں لیٹر بھیجنا تھا وہ کام کیا ، اگر وہاں سے مثبت جواب مل گیا تو یہ بڑی کامیابی ہو گی
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    و علیکم السلام ، کیا حال ہیں مقدس ؟ سوئی نہیں یا اٹھ گئی ہیں ؟ یہاں فجر کی اذان ہو رہی ہے میں کچھ دیر پہلے آئی تھی ابھی آف کرنے لگی ہوں ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    میں اس بار کسی سے بھی نہیں پوچھا ، بس اچھی بچی بن کر انتظار کرتی رہی اور سوچا کہ اس موقع کا فائدہ اٹھا کر ایف ٹی پی اکاؤنٹ پر مزید کتب کے اسکین اپلوڈ کر دوں اور بلاگ دنیا میں جھانک لوں لیکن وہاں بھی یہی صورت تھی اس بار محفل کے علاوہ اردو سیارہ اور ہر جگہ سب کچھ ڈاؤن
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    :happy: :happy: مجھے اپنا پہلی بار کا تجربہ یاد ہے کیا حال ہوا تھا جب پہلی بار اردو محفل غائب ہوئی تھی :happy: :happy: ۔ اور شکر کریں کہ آپ اس وقت نہیں تھے سعود بھائی :happy: اس بار نبیل بھائی اور زیک بھائی بھی آرام سے رہے ہوں شاید !
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    میری کھانسی بڑھتی جا رہی تھی تو مجھے پچھلی بار کا تجربہ یاد آ گیا میں فورا "کنو" کھائے ایک گھنٹے میں کھانسی کی شدت میں فرق آیا اور سکون ملنا شروع ۔ اب بس ہلکی سی باقی ہے آج میں سوچا ہے بھتیجا پارٹی کے ساتھ "کنو" کھانے کا مقابلہ ہو جائے :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    اب کیسی ہے طبیعت فہیم ؟ اپنا خیال رکھیں ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    کھانا کتنے بجے کھا لیتی ہیں فرحت ؟
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    بس ہلکی ہلکی کھانسی ہے ورنہ اب ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر ۔ یعنی کہ گزشتہ دنوں ہمارا بھی سرور ڈاؤن رہا فلو کی وجہ سے لیکن خوش قسمتی سے اب بہتری کی جانب گامزن ہے :happy: یہ پہلا موقع تھا کہ اتنا طویل وقفہ آیا محفل کی واپسی میں ، میرا سارا دن اور ساری پلاننگ دھری رہ گئی ، فورم کے پیجز...
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 81

    السلام علیکم ، صبح بخیر خیریت سے ہیں سب ؟ شکر ہے محفل کی واپسی ہو گئی ۔
Top