نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ - 2017

    کوئی بات نہیں فہد اشرف بھائی، نیکسٹ ٹائم۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    پروین شاکر سے معذرت

    خوب رنگ نکالا ہے۔ :) پہنچا دی گئی۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    جو وہ دن گزر گیا تھا تو یہ رات بھی کٹے گی کبھی شام آ گئی تھی کبھی آئے گی سحر بھی صوفی تبسم
  4. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ اردو محفل میں فیس بک کی یادیں

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی :)
  5. محمد تابش صدیقی

    قران کوئز 2017

    كَلَّا إِذَا دُكَّتِ الْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا ﴿۲۱﴾ وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا ﴿۲۲﴾ سورۃ الفجر
  6. محمد تابش صدیقی

    شعری و عروضی اصطلاحات مع امثال

    یہاں پر کچھ محاسن و معائب پر بحث ہوئی ہے۔ اور الف نظامی بھائی نے کہیں سے صنعتِ ترصیع کی تعریف بھی شامل کی ہے۔ جس میں تمام الفاظ کا ہم قافیہ ہونا بھی شرط قرار دیا ہے، جیسا کہ ظہیر بھائی نے بعد میں ذکر کیا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    شعری و عروضی اصطلاحات مع امثال

    میں نے جہاں تک سمجھا ہے تو اس تعریف سے اتفاق کرتا ہوں۔ ابھی یاد نہیں مگر شاید کبھی پہلے اس کا ذکر فاتح بھائی نے کیا ہے کہیں۔ مگر یہ صرف پہلے لفظ والی بات کم از کم مجھے نہیں درست معلوم ہوتی۔ :) اسے میری رائے ہی سمجھا جائے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    تمھاری آنکھوں سے بہتے آنسو کوئی کہانی سنا رہے ہیں

    آپ نے بیٹا غائب کروا دیا۔ یہ تو مناسب نہیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    تمھاری آنکھوں سے بہتے آنسو کوئی کہانی سنا رہے ہیں

    اگر آپ جمیل نوری نستعلیق کا لیٹسٹ ورژن انسٹال کر لیں تو مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ابھی راستے میں ہوں تو ربط ڈھونڈنے میں وقت لگے گا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    تمھاری آنکھوں سے بہتے آنسو کوئی کہانی سنا رہے ہیں

    آپ جس فونٹ میں دیکھ رہے ہیں۔ اس میں لیگیچر کا مسئلہ ہے۔ بی تے (بغیر سپیس کے) بیٹے بن جاتا ہے۔ فونٹ تبدیل کریں
  11. محمد تابش صدیقی

    سنتا ہوں، بڑے غور سے افسانۂ ہستی - کچھ خواب ہے، کچھ اصل ہے، کچھ طرز ادا ہے - اصغر گونڈوی

    سنتا ہوں، بڑے غور سے افسانۂ ہستی - کچھ خواب ہے، کچھ اصل ہے، کچھ طرز ادا ہے - اصغر گونڈوی
  12. محمد تابش صدیقی

    لوگ عدلیہ سے مایوس ہیں

    حالیہ جو بھی فیصلہ آئے گا اس پر جیتنے والے کو اعتماد اور ہارنے والے کو عدم اعتماد ہو گا۔ اسے اعتماد تو نہیں کہا جا سکتا۔ اعتماد ہو تو لوگ صرف فیصلہ کا انتظار کریں۔ اپنی اپنی رائے مسلط نہ کریں کہ یہ فیصلہ آیا تو عدلیہ بک گئی ہے یا یہ فیصلہ آیا تو عدلیہ سازش کا شکار ہو گئی ہے۔
Top