نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    معروف روحانی شخصیت حضرت خواجہ فقیر صوفی محمدنقیب اللہ شاہ قدس اللہ سرہ العزیز

    جزاک اللّٰہ۔ اللّٰہ تعالٰی بزرگوار کی دین کے لیے خدمت کو قبول فرمائے۔ اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: مطلعِ رخ پہ تری زلفِ دوتا ہو جانا ٭ نظرؔ لکھنوی

    ان کے لیے اب دعا ہو سکتی ہے، یہ میرے دادا مرحوم تھے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    برائے نقد

    اساتذہ کو ٹیگ کر دیتا ہوں الف عین محمد وارث سید عاطف علی محمد ریحان قریشی
  4. محمد تابش صدیقی

    برائے نقد

    محفل میں خوش آمدید۔ آپ کی لڑی اصلاحِ سخن کے زمرہ میں منتقل کر دی ہے۔ اصلاح کے لیے پیش کی جانے والی کاوشات کے لیے یہ زمرہ موجود ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    مجھے آئے اتنا عرصہ نہیں ہوا کہ اپنی لڑیوں کو یادوں کی صورت میں پیش کر سکوں، بہرحال ان پرانے خزانوں سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    جس سوچ کے تحت مریم بہن نے یہ کاوش کی وہ بلاشبہ سراہے جانے کے قابل ہے۔ اور محفلین کا بھرپور انداز میں اس لڑی میں شریک ہونا اس بات کا غماز ہے کہ مثبت ایکٹیوٹی ہی لوگوں کو قریب کرتی ہے اور محفل کو بہتر بنا سکتی ہے۔ محمد وارث بھائی اور جاسمن بہن کو مبارک باد۔ اور مریم افتخار بہن کے لیے بہت ساری...
  7. محمد تابش صدیقی

    کوچۂ شاپراں

    تفصیل یہاں دیکھی جا سکتی ہے
  8. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ گرمیوں کی چھٹیاں اور کام

    یہ بھی دیکھیں کہ اس کے بعد کا ڈیڑھ مہینہ کوئی کام نہیں کرنا ہوتا تھا۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ گرمیوں کی چھٹیاں اور کام

    جب سکول میں تھے تو ہم لوگوں نے چھٹیوں کا دوسرا مہینہ کراچی جانا ہوتا تھا اپنے ننھیال۔ جس کے سبب سارا کام ہم لوگ پہلے مہینہ میں ختم کرتے تھے۔ دادا مرحوم نے ہمارا شیڈول بنایا ہوتا تھا صبح ساڑھے سات، آٹھ بجے ناشتہ ہوتا تھا، جی ساڑھے سات آٹھ بجے۔ کسی زمانے میں ہمارے گھر میں ناشتے کا یہی وقت ہوتا...
  10. محمد تابش صدیقی

    ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ - 2017

    غصہ نہیں کرنا۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    عام لطیفے

    ٹشو پیپر کے طور پر ڈان مناسب رہتا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    غزل ۔ اسے ڈھونڈے بنا اک پل گزارا ہی نہیں تھا

    بہت خوب جناب ایک اصلاح نہیں صلاح ہے کہ 'پے' کی جگہ 'پر' آ جائے تو بہتر ہو جائے گا۔ اور یہ لفظ 'پہ' ہے، جسے ایک حرفی باندھنا مناسب رہتا ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ - 2017

    میں نے دونوں نہیں دیکھے۔ :p
  14. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے پچھلے دنوں حسن نثار نے بھی صالح ظافر اور امیر حمزہ کے مقابلے میں کالم لکھا ہے بابر اعوان کے حوالے سے۔
Top