نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    احتیاط لازم۔

    احتیاط لازم۔
  2. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر اردو خوش خطی کا سلسلہ 1

    یہ دونوں دوسری لڑی میں پوسٹ کریں۔ یہاں اردو محفل فورم لکھنا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    ہم کوئی بھی شکایت یا مقدمہ درج کراتے ہیں، تو اس کا فیصلہ بھی طے کر لیتے ہیں۔ اور اپنے ذہن میں طے کیے گئے فیصلہ کے علاوہ کسی فیصلے کو قبول کرنے کو تیار نہیں ہوتے۔ زندگی کے تمام معاملات میں ایسا ہی ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%...

    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/
  5. محمد تابش صدیقی

    و علیکم السلام، سب سے پہلے تو یہاں جائیے اور اوپر بائیں جانب "نئی لڑی ارسال کریں" پ کلک کریں اور...

    و علیکم السلام، سب سے پہلے تو یہاں جائیے اور اوپر بائیں جانب "نئی لڑی ارسال کریں" پ کلک کریں اور اپنے تعارف کی لڑی بنائیں۔ اس طرح پوسٹ کرن بھی آ جائے گا۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    آج صبح دفتر جاتے ہوئے 9تھ ایونیو سے منظر 9th Ave, Islamabad by Tabish, on Flickr
  7. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    دو دن سے اسلام آباد کا موسم بہت اچھا ہے خاص طور پر صبح کے وقت۔ کل صبح دفتر جاتے ہوئے ای-الیون کی سروس روڈ سے منظر E-11 Service Road, Islamabad by Tabish, on Flickr
  8. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر اردو خوش خطی کا سلسلہ 2

    فلکر کا طریقہ یہ ہے کہ کمپیوٹر پر امیج اوپن کریں اور رائٹ کلک کر کے لنک کاپی کر لیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر اردو خوش خطی کا سلسلہ 2

    آپ نے فیس بک سے شئر کی ہے۔ ایک تو پوسٹ کا پبلک ہونا ضروری ہے، دوسرا اگر شئر ہو بھی گئی تو کچھ دن بعد ایکسپائر ہو جائے گی۔ فی الحال آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ پوسٹ امیج پر اپلوڈ کریں۔ پھر جو نیچے لنک آئیں، ان میں سے ڈائریکٹ لنک سیلیکٹ کریں اور یہاں پوسٹ کر دیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر اردو خوش خطی کا سلسلہ 2

    This Facebook post is no longer available. It may have been removed or the privacy settings of the post may have changed.;
  11. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

    یہ آپ اپنی خود ساختہ جیت کا جشن منا رہے ہیں؟ :P
  12. محمد تابش صدیقی

    انستھیزیا کے زیر اثر محبت کا اظہار

    اٹیچ منٹ کا آپشن بھی رکھ دیتے ہیں۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    انستھیزیا کے زیر اثر محبت کا اظہار

    جی، سکرین پر ایک ٹیکسٹ ایریا اور ڈالنا پڑے گا۔ پیشنٹ ریمارکس اباؤٹ اینستھیزسٹ
  14. محمد تابش صدیقی

    انستھیزیا کے زیر اثر محبت کا اظہار

    میرے آپریشن والے دن کوئی پاکستان اور سری لنکا کا میچ چل رہا تھا۔ جب چار پانچ گھنٹے بعدآپریشن تھیٹر سے باہر آیا تو بھائی سے پہلا سوال یہی کیا کہ میچ کی کیا صورتِ حال ہے۔ سب خوش ہوئے کہ حواس بحال ہیں۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    انستھیزیا کے زیر اثر محبت کا اظہار

    دلچسپ بات یہ ہے کہ ابھی انستھیزیا سے متعلق سکرینز پر ہی کام کر رہا ہوں۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    پروین شاکر کی ایک غزل سے متعلق ایک عروضی سوال

    محمد ریحان قریشی ظہیراحمدظہیر
Top