ایک اور تعارف یہ ہے کہ قرنی صاحب ماشاء اللہ نجیب الطرفین ادبی و علمی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔
ان کے دادا مرحوم صابر قرنی صاحب کا کام لفظ بہ لفظ ترجمۂ قرآن "تعلیم القرآن" کسی تعارف کا محتاج نہیں۔
ان کے نانا مرحوم پروفیسر الیف الدین ترابی تحریکِ آزادیِ کشمیر کے حوالے سے اپنی خدمات سے پہچانے...