نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کم فہم ہیں تو کم ہیں پریشانیوں میں ہم ۔ دانائیوں سے اچھے ہیں نادانیوں میں ہم ۔ شیفتہ

    کم فہم ہیں تو کم ہیں پریشانیوں میں ہم ۔ دانائیوں سے اچھے ہیں نادانیوں میں ہم ۔ شیفتہ
  2. محمد تابش صدیقی

    احسان دانش یہ بجا کہ حسن ہی حسن ہے مرے گرد و پیش

    بہت عمدہ انتخاب۔ اس مصرع میں غالباً "یہ" اضافی ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    و علیکم السلام کیا حال ہے جناب

    و علیکم السلام کیا حال ہے جناب
  4. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    آمین۔ جزاک اللہ اگر کاپی رائٹ سے آزاد، مکمل شاہنامۂ اسلام ٹیکسٹ فارمیٹ میں مل جائے تو مستقبل میں اس پر سوچا جا سکتا ہے۔ فی الحال تو جورِ روزگار فزوں تر ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    میر غزل: بات کیا آدمی کی بن آئی

    بات کیا آدمی کی بن آئی آسماں سے زمین نپوائی چرخِ زن اس کے واسطے ہے مدام ہو گیا دن تمام رات آئی ماہ و خورشید و ابر و باد سبھی اس کی خاطر ہوئے ہیں سودائی کیسے کیسے کیے تردد جب رنگ رنگ اس کو چیز پہنچائی اس کو ترجیح سب کے اوپر دی لطفِ حق نے کی عزت افزائی حیرت آتی ہے اس کی باتیں دیکھ خودسری،...
  6. محمد تابش صدیقی

    اردو نام کو ٹیگ کرنے کےلیے اردو لینگویج سلیکٹ ہونا ضروری ہے۔

    اردو نام کو ٹیگ کرنے کےلیے اردو لینگویج سلیکٹ ہونا ضروری ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    مینشن کرنے کے لیے پہلے @ لکھیے اور پھر سپیس دیے بغیر جس کو ٹیگ کرنا ہو، اس کا نام شروع سے...

    مینشن کرنے کے لیے پہلے @ لکھیے اور پھر سپیس دیے بغیر جس کو ٹیگ کرنا ہو، اس کا نام شروع سے لکھیے۔ جیسے اگر مجھے ٹیگ کرنا ہو گا تو محمد سے شروع کرنا ہو گا، تابش لکھنے سے ٹیگ نہیں ہو گا۔ پھر جیسے ہی لکھنا شروع کریں گے، فہرست آنا شروع ہو جائے گی۔ متعلقہ فرد سیلیکٹ کر لیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    بڑھے ہو تم مری جانب تو ڈر یہ لگتا ہے ۔ مرے قریب سے آ کر گزر نہ جاؤ تم ۔ ظہیر احمد ظہیر

    بڑھے ہو تم مری جانب تو ڈر یہ لگتا ہے ۔ مرے قریب سے آ کر گزر نہ جاؤ تم ۔ ظہیر احمد ظہیر
  9. محمد تابش صدیقی

    دو مکالموں کے لطیفے

    ایک آدمی نے دوکان پر بیٹھے لڑکے سے پوچھا۔ تمہارا دل نہیں چاہتا کہ تم یہ مٹھائی کھاؤ ؟ بچہ :۔ ابا رس گلے گن کر جاتا ہے اس لئے چوس کے رکھ دیتا ہوں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان میں ڈیری فارم کا کاروبار منافع بخش ہے یا ؟؟؟

    اس معاملے میں ویسے اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ آبا و اجداد کے ایکڑ تو کیا مرلے بھی نہیں تھے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    کوئی سورج طاقِ مژگاں پر مرے رکھا ہوا ہے

    بہت خوب۔ ایک مشورہ یہ ہے کہ اب اصلاحِ سخن کا تکلف نہ کیا کیجیے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    میچ ہارنے کی ذمہ داری باؤلرز، بالخصوص یاسر شاہ پر عائد ہوتی ہے۔ نہ وہ آؤٹ کرنے میں جلدی کرتا، نہ ہار جیت کا سوال پیدا ہوتا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    نظر کے معاملے میں ذرا نازک ہیں معصوم۔ ورنہ میچ جیتنا اتنا مشکل نہ تھا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    انہیں اب اپنی جیت نظر آئی ہے۔
Top