نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    جو آیا ہے وادی میں تو صبر کر ۔ شکایاتِ خارِ مغیلاں عبث ۔ شیفتہ

    جو آیا ہے وادی میں تو صبر کر ۔ شکایاتِ خارِ مغیلاں عبث ۔ شیفتہ
  2. محمد تابش صدیقی

    فرینڈ لسٹ

    اس تحریر کی بنیادی تحریک سوشل میڈیا پر بڑھتے ہوئے اور لاحاصل بحث مباحثے، پھیلتی ہوئی سطحیت، لوگوں کی فرسٹریشن میں اضافہ سے ملی۔ بہت عرصہ پہلے اس چیز کا ادراک ہونے پر سوشل میڈیا پر اپنی ایکٹوٹیز کو کنٹرول کر لیا تھا، اور تب سے ہی اس موضوع پر لکھنا چاہ رہا تھا۔ بہت سے لوگ اس بات پر سوال اٹھاتے نظر...
  3. محمد تابش صدیقی

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    ثبات و صبر، رضائے خدا، وفا کیشی نظرؔ یہ چار ہیں اجزائے ارمغانِ حسینؓ نظرؔ لکھنوی
  4. محمد تابش صدیقی

    ثبات و صبر، رضائے خدا، وفا کیشی ۔ نظرؔ یہ چار ہیں اجزائے ارمغانِ حسینؓ ۔ نظرؔ لکھنوی

    ثبات و صبر، رضائے خدا، وفا کیشی ۔ نظرؔ یہ چار ہیں اجزائے ارمغانِ حسینؓ ۔ نظرؔ لکھنوی
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    سری لنکا نے چوتھے دن کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 69 رنز بن لیے ہیں۔ اس طرح سری لنکا کی لیڈ 66 رن کی ہو گئی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    10 اوورز باقی ہیں آج کے ابھی شاید۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تاسف باسم بھائی کی والدہ کا انتقال پر ملال

    اردو محفل کے پرانے رکن باسم بھائی کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ حسنات کو قبول فرمائے، سیئات سے درگزر فرمائے، درجات بلند فرمائے، باسم بھائی اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین انا للہ و انا الیہ راجعون
  8. محمد تابش صدیقی

    تاسف سید انور محمود صاحب کا انتقال پر ملال

    ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ اردو محفل کے رکن اور سینئر کالم نگار سید انور محمود مؤرخہ ۳ ستمبر ۲۰۱۷ کو انتقال فرما گئے ہیں۔ محفل پر اپنا آخری کالم انہوں نے ۲ ستمبر کو پوسٹ کیا۔ اس پوسٹ پر ایک بھائی نے یہ افسوسناک اطلاع بھی فراہم کی ہوئی ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  9. محمد تابش صدیقی

    بینظیر بھٹو کے اصل قاتل کون ہیں؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ حسنات کو قبول فرمائے۔ سیئات سے درگزر فرمائے، اور درجات بلند فرمائے۔ آمین آج ایک جگہ پڑھا تو محفل پر اس افسوسناک خبر کو تلاش کیا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    ہاہا۔ خوب۔

    ہاہا۔ خوب۔
  11. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    اعلان تبدیلیِ نام: میں نے اپنا نام چکن کڑاہی سے تبدیل کر کے ٹماٹر کڑاہی رکھ لیا ہے۔ ٹماٹر سستے ہونے تک اسی نام سے پکایا اور منگوایا جائے۔ منجانب ٹماٹر کڑاہی المعروف چکن کڑاہی
  12. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت حضرت امام حسینؓ: جو لکھنا ہے اسے توصیفِ شبّر ٭ نظرؔ لکھنوی

    جو لکھنا ہے اسے توصیفِ شبّر پئے تعظیم خامہ ہے نگوں سر پسر وہ فاطمہؓ کا نیک اختر حسینؓ ابنِ علیؓ سبطِ پیمبرؐ حسین ایسے کہ حسن ان پر نچھاور نگاہِ عشق قرباں ہر ادا پر گلِ عارض مہکتے دو گلِ تر لبِ خنداں ہیں یا یاقوتِ احمر گریباں میں چھپے گر صبحِ انور پنہ زلفوں میں لے شامِ...
  13. محمد تابش صدیقی

    امیج ایڈٹنگ سوفٹویر

    ابھی یہ نام آپ خود بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔ اوپر بائیں جانب لڑی کے اختیارات کی آپشن میں عنوان کی تبدیلی کی آپشن موجود ہو گی۔ میرے دائرہ کار سے باہر ہے، ورنہ کر دیتا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    امیج ایڈٹنگ سوفٹویر

    پچھلے دنوں یہاں محفل کے ایک ممبر نے اپنی ایک اینڈرائڈ ایپ پوسٹ کی تھی، جو بڑی حد تک اس مقصد کو پورا کرتی ہے۔ امیجیٹر
  15. محمد تابش صدیقی

    فرینڈ لسٹ

    انسان کی فطرت میں اللّٰہ تعالیٰ نے یہ عادت رکھی ہے کہ وہ معاشرے میں اپنے سے کسی نہ کسی طور ہم آہنگ فرد میں کشش محسوس کرتا ہے اور دوست بناتا ہے۔ وہ ہم آہنگی عمر میں برابر ہونا بھی ہو سکتی ہے۔ ایک جیسے خیالات کا ہونا بھی ہو سکتی ہے۔ ایک جیسے حالات کا ہونا بھی ہو سکتی ہے۔ تعلیم میں ایک ساتھ ہونا...
  16. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    کسی فورم کا ربط جو اس پر بنا ہو؟
  17. محمد تابش صدیقی

    انگریزی سے اردو لغت، گوگل انڈرائیڈ ایپ

    اگر آپ اردو تھیسارس ایپ دیکھیں اور اس کا سٹرکچر سمجھیں تو آپ کے لیے کچھ آسانی ہو جائے گی۔ اردو الفاظ کو بھی الگ الگ محفوظ کریں۔ اور انڈیکسنگ کے ذریعے نتائج بہتر بنائیں۔ سپیڈ پر فرق نہیں پڑے گا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 64 رنز بنا لیے ہیں بغیر کسی نقصان کے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    بالآخر 419 پر آل آؤٹ کر لیا گیا ہے۔ آخری دو بالز پر وکٹ لے کر محمد عباس اب ہیٹ ٹرک پر ہیں۔ آج کے غالباً 25 اوورز باقی ہیں۔
Top