نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل: بات جو کہنی نہیں تھی کہہ گئے ٭ محمد تابش صدیقی

    بہت شکریہ۔ انہونی کا ہی تو خاص طور سے ذکر کیا جاتا ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    غزل: بات جو کہنی نہیں تھی کہہ گئے ٭ محمد تابش صدیقی

    بس دو اشعار بیٹھے بٹھائے ہو گئے، تو اسی قافیہ اور بحر کو اختیار کر لیا۔ تنگی کا احساس بہرحال رہا۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    غزل: بات جو کہنی نہیں تھی کہہ گئے ٭ محمد تابش صدیقی

    اب املا میں ء لکھنے کا تردد نہیں کیا جاتا۔ لکھ دیا جائے تب بھی حرج نہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    حرص چوک

    میری ان کے بتائے ہوئے احباب میں سے صرف نیرنگ خیال بھائی اور ادب دوست بھائی سے بالمشافہ ملاقات ہوئی ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    غزل: بات جو کہنی نہیں تھی کہہ گئے ٭ محمد تابش صدیقی

    بہت شکریہ عدنان بھائی۔ اب شاعر تو ہوں نہیں کہ روز روز غزل لکھ ڈالوں۔ کبھی کوئی احساس گزر جائے اور چار سطریں سیدھی ہو جائیں، تو اساتذہ کی محنت شامل کر کے اس کو غزل کا نام دے دیتا ہوں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    غزل: بات جو کہنی نہیں تھی کہہ گئے ٭ محمد تابش صدیقی

    نصیحت ابا حضور کی نہیں، آباء کی یعنی بزرگوں کی ہے۔ :) اسی لیے میں نے شادی کے بعد شاعری شروع کی۔ :P
  7. محمد تابش صدیقی

    حرص چوک

    یہ تو کافی امکان ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    غزل: بات جو کہنی نہیں تھی کہہ گئے ٭ محمد تابش صدیقی

    ایک کاوش احباب کے ذوق کی نذر اور نقد و تبصرہ کے لیے حاضر بات جو کہنی نہیں تھی کہہ گئے اشک جو بہنے نہیں تھے بہہ گئے راہِ حق ہر گام ہے دشوار تر کامراں ہیں وہ جو ہنس کر سہہ گئے زندگی میں زندگی باقی نہیں جستجو اور شوق پیچھے رہ گئے سعیِ پیہم جس نے کی، وہ سرخرو ہم فقط باتیں ہی کرتے رہ گئے اے خدا...
  9. محمد تابش صدیقی

    اسے ذرا بھی تصنع کا فن نہیں آتا - کرے گا کیسے بھلا مجھ سے پیار، آئینہ - عظیم خواجہ

    اسے ذرا بھی تصنع کا فن نہیں آتا - کرے گا کیسے بھلا مجھ سے پیار، آئینہ - عظیم خواجہ
  10. محمد تابش صدیقی

    کونسی لینگوئج اچھی ہے

    ایسا کوئی فرق عمومی استعمال کی لینگویجز میں میری نظر سے نہیں گزرا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    یہ شعر کس کا ہے۔۔۔۔۔؟

    ریختہ کے مطابق اظہر ادیب۔ یہ رہی پوری غزل
  12. محمد تابش صدیقی

    اسے تعلّی کہتے ہیں۔ شاعری میں عمومی بات ہے۔ :)

    اسے تعلّی کہتے ہیں۔ شاعری میں عمومی بات ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    کونسی لینگوئج اچھی ہے

    اگر آپ پروگرامنگ لینگویجز کی بات کر رہے ہیں، تو آپ اردو ایپلیکیشن کسی بھی لینگویج میں بنا سکتے ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    کھلاڑیوں کی ٹی شرٹ پر نمبرز کی وجوہات سامنے آگئ !

    لگتا ہے کہ ٹیسٹ میچ نہیں دیکھا
  15. محمد تابش صدیقی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    یہ نہ صرف یہ کہ اقبال کے اشعار نہیں، بلکہ اشعار ہی نہیں ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    جس کے پاس حقوق ہوں، اس کی اجازت بھی چلے گی۔
Top