نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    شکر ہے کہ ون ڈے ٹیم کا اعلان ہو چکا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    یعنی کہ پھر ۲۔۰ کے لیے تیار رہا جائے
  3. محمد تابش صدیقی

    حمد باری

    عمدہ خیالات ہیں۔ درج ذیل مصرعوں کے اوزان دیکھ لیجیے۔ باقی اساتذہ رہنمائی فرمائیں گے ان شاء اللّٰہ
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    کاش ان کے ایک کا مطلب ایک ہی ہوتا، ان کا ایک کے ساتھ تین فری کا پیکیج چل رہا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    میری توقعات سے بہتر پرفارم کر لیا ہے۔ میں تو سمجھا تھا کہ ۵۰۰ پلس کر کے ڈیکلیئر کریں گے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    کتاب

    عجب گھڑی تھی کتاب کیچڑ میں گر پڑی تھی چمکتے لفظوں کی میلی آنکھوں میں الجھے آنسو بلا رہے تھے مگر مجھے ہوش ہی کہاں تھا نظر میں اک اور ہی جہاں تھا نئے نئے منظروں کی خواہش میں اپنے منظر سے کٹ گیا ہوں نئے نئے دائروں کی گردش میں اپنے محور سے ہٹ گیا ہوں صلہ، جزا، خوف، ناامیدی امید، امکان، بے یقینی ہزار...
  7. محمد تابش صدیقی

    کتاب

    بیانِ غم کی تمہیدوں میں چشمِ خونچکاں میری کتابِ دل کے دیباچے میں خوں آلودہ تحریریں نظرؔ لکھنوی
  8. محمد تابش صدیقی

    کتاب

    فرصت کہاں کہ ذہن مسائل سے لڑ سکیں اس نسل کو کتاب نہ دے اقتباس دے معراج فیض آبادی
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    پہلی وکٹ ملی ہے یاسر شاہ کو۔ 63 پر 1 آؤٹ
  10. محمد تابش صدیقی

    گیئر گچھا

    آپ کے تمام جوابات موجود ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    گیئر گچھا

    ہرگز نہیں۔ ہر فرد کسی بھی شاعر کی شاعری کے حوالے سے اچھی یا بری رائے رکھنے کا حق دار ہے۔ اس سے کبھی شاعر کی توہین نہیں ہوتی۔ کسی کے کہنے سے کسی کے کلام کا اثر کم یا زیادہ نہیں ہوتا۔ ہر ایک کی اپنی پسند ہوتی ہے، جس کا اظہار توہین کے زمرہ میں نہیں آتا۔ اگر وہ واقعی ایسا فرد ہے، جیسا آپ نے کہا، تو...
  12. محمد تابش صدیقی

    گیئر گچھا

    وضاحت کر دیں کہ توہین کہاں کی گئی ہے
  13. محمد تابش صدیقی

    غزل: دن بھلے جیساکٹے، سانجھ سمے خواب تو دیکھ ٭ محمد احمد

    دن بھلے جیساکٹے، سانجھ سمے خواب تو دیکھ چھوڑ تعبیر کے خدشوں کو، ارے! خواب تو دیکھ جھونپڑی میں ہی بنا اپنے خیالوں کا محل گو پُرانا ہے بچھونا !تُو نئے خواب تو دیکھ تیرا ہر خواب مسرت کی بشارت لائے سچ ترے خواب ہوں اللہ کرے، خواب تو دیکھ دل شکستہ میں ہوا، جب بھی مِرا دل ٹوٹا حوصلے آگے بڑھے،...
  14. محمد تابش صدیقی

    گیئر گچھا

    یہ ادارے کا نام پہلی بار سنا۔ اور نام یا تو اردو میں ہو یا انگریزی میں۔ کسی ادارے کو مؤقر ادارہ کس بنیاد پر کہا جاتا ہے؟
  15. محمد تابش صدیقی

    گیئر گچھا

    کسی بھی شاعر یا ادیب کی تخلیق پر اپنی رائے رکھنا ہر کسی کا حق ہے، اور وہ اپنی رائے دینے میں آزاد ہے۔ اس پر اتنے شدید رد عمل کا اظہار سمجھ سے باہر ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    اس کے لیے ضروری ہے کہ کیریکٹر بیسڈ اردو فونٹ استعمال کیا ہو۔ لیگیچر بیسڈ فونٹ پی ڈی ایف میں...

    اس کے لیے ضروری ہے کہ کیریکٹر بیسڈ اردو فونٹ استعمال کیا ہو۔ لیگیچر بیسڈ فونٹ پی ڈی ایف میں یونیکوڈ میں نہیں رہتا۔
Top