نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ اس وقت میچ بھی دیکھ رہی ہوں ساتھ ساتھ
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    ٹھیک ہوں مقدس ، کل آف ہے اس لیے زندگی جنت لگ رہی ہے ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    چوٹ لگی ہے ناعمہ عزیز ؟ ابھی پچھلے صفحات پڑھنا باقی ہیں اس لیے تفصیل نہیں معلوم ، اپنا خیال رکھیں ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    مجھے عندلیب سس سے بات کرنی ہے ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    :happy: :happy: میں کام ختم کر لوں اپنا پھر دیکھتی ہوں یہاں کیا لکھا ہے :happy:
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    نیند :happy: میری نیند تو ایسی ہے سعود بھائی کہ ایک منٹ کے اندر سو جاتی ہوں اکثر :blushing:
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    سب باتیں کرنے والے خاموش کیوں ہیں ؟ عندلیب زین مقدس
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    جزاک اللہ سعود بھائی ، ہم چائے پی رہے ہیں اس وقت اور رات کا کھانا شاید گول ہو جائے کیونکہ مجھے نیند آ رہی ہے بہت ابھی بھی
  11. سیدہ شگفتہ

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    اس کی ابھی صرف دوسری قسط چل رہی ہے ، جبکہ اس دوسرے عنوان کی 95 قسطیں ہو گئی ہیں ، اب سب یہیں اسی دھاگے میں لکھا کریں :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    قومیں سونے چاندی سے نہیں بلکہ علم و عمل سے بنتی ہیں ۔ (خیال : قائد اعظم محمد علی جناح)
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    افف ف ف ف ف شروع کے چار صفحات پڑھ کے میں تھک گئی ، اب اور نہیں پڑھنے کی ہمت :(
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    ہمیشہ کے لیے کی کر دیں سعود بھائی :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    نہیں معلوم سعود بھائی ، شاید جلدی سو جاؤں ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    شمشاد بھائی ، ریت کا طوفان کیا آپ نے ہماری طرف بھجوا دیا تھا ؟
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    بالکل ٹھیک کہا عائشہ نے ۔ مجھے بھی یہی کہنا ہے ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    اس طرح نہیں کہیں ناں ، انشآاللہ کہ آخری نہیں ہو گا ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    میں ٹھیک ہوں سعود بھائی ، ابھی سو کر اٹھی ہوں ۔ اتنی پیاری نیند آئی ہوئی تھی کہ اٹھنے کو بالکل دل نہیں تھا بڑی مشکل سے اٹھی اب چائے پینا ہے ۔
Top