نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    میں تو خود سیکھنے کے مرحلہ میں ہوں اور آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے ۔ بے حد شکریہ اتنی اچھی دعا کے لیے ، آپ بھی خوش رہیے ہمیشہ ، آمین
  2. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    امین بھائی ، اگر میرے کہنے پر کچھ ہو تو میں ہڑتال نہیں بلکہ لازم قرار دوں گی کہ سب لوگ کام کریں اور خاص طور پر سیاستدانوں کو صرف اور صرف کام کرنا ہے اور ان کی تو چحٹیاں بھی سب بند سارا سال کام کریں پورے تین سو پینسٹھ دن کام کام اور صرف کام اور صرف چار گھنٹے سونے کے لیے دئیے جائیں اور بس
  3. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    نتیجہ : پس ایک بار پھر ثابت ہوا کہ فرحت کیانی اور میں دوستی کی تعریف پر پورا اترتے ہیں :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    رینکنے مہ جبین آنٹی دیکھیے گا یہ درست ہے لفظ ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد 9999 کے بعد 10000 پیغامات

    آپ کو بہت مبارک باد وجی بھائی
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    ناعمہ عزیز ، سعود بھائی نے آپ کی ڈانٹ سے بچنے کی کوشش کی ہے آج بلاگ کے بہانے سے
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    او گاڈ :happy: جی بالکل ، ممنوع ہیں السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ ؟ آپ صبح بخیر کے منطقہ میں ہیں یا شب بخیر کے ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    ناعمہ مجھے پہلے "کچی" سمجھ میں نہیں آئی تھی لیکن "پکی" کے بعد آ گئی سمجھ :happy:
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    میں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر عائشہ کو سلام پہنچا دیں ۔ اور آج کھانا آپ نے بنانا ہے کیا :happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    پورے ہفتہ کے لیے ڈریسز کا انتخاب کرنا ہے !

    پورے ہفتہ کے لیے ڈریسز کا انتخاب کرنا ہے !
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    کیا حال ناعمہ ، عائشہ اٹھ چکیں یا سو رہی ہیں ابھی ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    :happy: :happy: :happy:
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    غزل ناز غزل @ام نور العین
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    باقی سب اس وقت کیا کر رہے ہوں گے فرحت کیانی ناعمہ عزیز عائشہ عزیز عندلیب مہ جبین تبسم امیداورمحبت
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    ٹھیک ہے :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    مقدس آپ آنلائن ہیں ابھی یا سونے جا رہی ہیں ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    جی :happy: اور آخری بھی وہی تھا :happy:
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    اگر دیر کی تو ٹھنڈی ہو جائے گی اور میں دوبارہ نہیں بناؤں گی وہی اوون میں گرم کر کے دوں گی :happy:
Top