نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد یوم پاکستان

    یہ ایک دھاگہ یہ رہا
  2. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد یوم پاکستان

    شکریہ میں وہاں دیکھتی ہوں ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شگفتہ بٹیا رانی کے پندرہ ہزار پیغامات

    متفق سعود بھائی ، فرحت کو میں شروع شروع میں جب بات ہوتی تھی تو بہت بڑا سمجھتی تھی :blushing: لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ ایسا نہیں ہے :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد یوم پاکستان

    اس سلسلے کے پرانے دھاگے تلاش کیے پر نہیں ملے
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    میں ٹھیک ہوں مقدس ۔ اللہ کا شکر چلیں پھر شام کا انتظار کریں :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سید زلفی بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    السلام علیکم ، سید زلفی بھائی ، آپ کو بہت بہت مبارک باد !
  7. سیدہ شگفتہ

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    آپ نے کس شعبہ میں تعلیم حاصل کی ہے ؟
  8. سیدہ شگفتہ

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
  9. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد یوم پاکستان

    السلام علیکم mfdarvesh بھائی ، خیریت سے ہیں اور کہاں ہیں آپ ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    و علیکم السلام یعنی آج چائے کا انتظام شمشاد بھائی کر رہے ہیں اور مجھے نہیں کرنا ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    بالکل سعود بھائی :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟ آج کا دن بہت اچھا ہے !
  13. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  14. سیدہ شگفتہ

    میرے پسندیدہ ملی نغمے اور آپ کے ۔۔؟

    اوکے عائشہ :happy: میں اسپیکرز لگائے بغیر ہی ڈھونڈا ہے اور پوسٹ کر دیا ہے ۔ آپ لگاتی جائیں میں سب سنوں گی !
Top