نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    السلام علیکم ، ایک بہت روشن صبح کے لیے اللہ کا شکر ، بہت دنوں بعد دھوپ میں اتنی چمک ہے !
  3. سیدہ شگفتہ

    یوم پاکستان مبارک باد ! اللہ تعالٰی پاکستان کو ہمیشہ ہمیشہ سلامتی عطا فرمائے ، آمین

    یوم پاکستان مبارک باد ! اللہ تعالٰی پاکستان کو ہمیشہ ہمیشہ سلامتی عطا فرمائے ، آمین
  4. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  5. سیدہ شگفتہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اتنا مشکل لفظ :skull:
  6. سیدہ شگفتہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مہ جبین آنٹی الفاظ یہی ہیں ناں ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    پہلے شاید یوٹیوب پر اپلوڈ کرنا ہو گا پھر بلاگ پر ؟
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    بتائیں پلیز
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    ٹھیک ہے مزید نہیں لکھ رہی ۔ خوشی تو بہت ہے بس ایک بات سے تکلیف پہنچی تو اتنا زیادہ لکھ دیا عادت سے ہٹ کر۔ گانے کا موڈ ابھی بالکل نہیں اور گانوں کا بھی زیادہ نہیں پتا کل ڈھونڈوں گی اور مجھے یقین ہے کہ میری تلاش کا نتیجہ ملی نغمے ہی ہوں گے :happy: ۔ آپ خود ہی لگا دیں ابھی ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    معذرت سب لکھنے کے لیے ۔ یہ سب پیغامات لکھنے کا ارادہ نہیں تھا ، وہاں کے لوگ مسلمان ہیں اور بھائی کی جانب سے ملی تکلیف زیادہ محسوس ہوتی ہے اور نہیں بھلایا جا سکتا اسے آسانی سے ۔ جو خود پر بیتی ہو اسے بھلانے کی ہمت اور معاف کرنے کا حوصلہ آ جاتا ہے لیکن دوسروں پر ہوا ہو تو وہ چیز بار بار یاد آتی...
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    نہیں سعود بھائی اگر ممکن ہو تو مجھے بلاگ پر اپنے کیمرے سے کچھ وڈیوز لگانا ہے ، اگر وقت ہو تو اس کے بارے میں رہنمائی کر دیجیے گا ۔ اگر وقت نہیں ہو تو رہنے دیں ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    شاید آپ نے ٹھیک کہا ہے ۔ کتنا اچھا ہوتا اگر دنیا میں تمام انسان اپنے اختلافات کو ظلم کی سرحدوں تک پہنچنے سے پہلے روک سکتے تو دنیا میں بے قصور لوگوں کو سزا نہ ملا کرتی ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    یہ تو ہوا ہرجانہ اور اب انعام پلیز
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    لگا تو کچھ نہیں رکھا ، بس آج یہ بات یاد آگئی پہلے کی پڑھی ہوئی کہ سقوط ڈھاکہ کے دنوں میں وہاں کے لوگوں نے جو مظالم کیے ان میں سے ایک یہ بھی تھاکہ پاکستانی جو وہاں تھے ان کے جسم سے خون سرنج کے ذریعے نکالا گیا اور اتنا نکال گیا کہ خون کی کمی سے زندگی ختم ہو گئی ، یہ بہت تکلیف دہ بات ہے ، میں صرف...
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    کیا دوسری جانب سے ایسا ہوا ؟ ہو سکتا ہے میرا مشاہدہ درست نہ ہو لیکن میں دیکھا ہے کہ پاکستان کے عوام مروت کا ضروری کہیں یا پھر غیر ضروری کہیں ، اس کا مظاہرہ کرتے ہیں دوسروں کو بھی سپورٹ کرتے ہیں ۔ تازہ مثال تو سامنے ہے :happy:
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    درست عائشہ ، لیکن تاریخ تکلیف دہ ہوتی ہے اور افسوسناک بات یہ ہے کہ عوام جب ظالم بن جائیں اور اس کا شعور رکھے بغیر کہ کن کے ہاتھوں کھلونا بن رہے ہیں اپنے ہی جیسے لوگوں پر زندگی کو اذیت ناک بنا دیں ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    :happy: ضرور آپ نے اپنے اوتار کی تعریف سننا ہو گی ، یہ بہت اچھا لگ رہا ہے !
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    ذاتی حیثیت میں ہرگز نہیں لیکن مظالم اور نا انصافی جب اجتماّعی پس منظر رکھتے ہوں تو اجتماع کے ساتھ کی گئی زیادتی یا ناانصافی کو ایک اکیلا فرد معاف کرنے کا حق نہیں رکھتا ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    سعود بھائی ایک لفظ کی املاء چیک کیجیے ، اگر غلطی ہو یا نہیں آئسکریم دوبارہ دینا ہو گی آپ کو !
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

    انٹرنیٹ کو آج غش آ رہے ہیں بار بار بند ہو رہا ہے ۔
Top